شھید عمران باپڑہ کرکٹ کلب

شھید عمران باپڑہ کرکٹ کلب

Share

A lockl Sports Club

Photos from ‎شھید عمران باپڑہ کرکٹ کلب‎'s post 09/08/2026

آج پاک سندہ شھید عمران باپڑہ گرائونڈ میں شاندار فائنل مئچ کے ساتھ ٹورنامنٹ کا اختتام ہوا جس میں میزبان کلب پاک سندہ شھید عمران باپڑہ کرکٹ کلب نے فائنل اپنے نام کیا پہلے بیٹنگ کرتے ہوے میزبان کلب نے مقررہ 10 اوورز میں 142 رنس اسکور کئیے جس میں نمایاں رنز عقیل خاصخیلی اور جبران لیاقت نے 31 ٫ 31 رنز بنائے اپنی ٹیم کے لئیے بعد میں بیٹنگ کرتے ہوئے الواجد کی ٹیم نے مقررہ اورز میں 97 رنز کر سکی الوجد کی جانب سے غلام رسول 28 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ٹورنامنٹ کے مین آف دی ٹورنامنٹ الواجد کے شاھد گبول رہے جب کہ مین آف دی مئچ پاک سندہ کے شھزاد شریف خاصخیلی رہے ہم تہے دل سے ہمارے مہمانانے گرامی ہمارے گوٹھ کے معززین کے شکر گذار ہیں جنہونے ہماری حوصلہ افزائی کی

09/08/2026
17/07/2026

پاک سندھ شھید عمران باپڑہ کرکٹ کلب کی کامیابی کا سفر آج ایک نئے موڑ پر ہے۔ آج کی خصوصی نشست میں کلب کے سابقہ کپتان اور سینئر لیجنڈز نے شرکت کی۔ ملاقات کا مقصد صرف پرانی یادیں تازہ کرنا نہیں، بلکہ آنے والے ٹورنامنٹس کے لیے حکمت عملی بنانا اور کلب کے مستقبل کو مزید روشن بنانا تھا۔
​ہم اپنے سینئرز کے مشوروں اور تجربے کو اپنی طاقت بنا کر آگے بڑھ رہے ہیں۔ پاک سندھ شھید عمران باپڑہ کرکٹ کلب، انشاء الله ایک بار پھر میدانوں میں اپنی دھاک بٹھائے گا!💪💪💪💪

01/05/2026

14 سالہ ثنان الطاف کا دلکش انداز یہ وڈیو اپلوڈ کرنے کا مقصد کہ اپنے لڑکوں پے محنت کرو اپنے لڑکوں کی محنت سے جیت کا مذہ ئی الگ ہوتا ہے

Photos from ‎شھید عمران باپڑہ کرکٹ کلب‎'s post 05/04/2026

آج پاک سندھ شھید عمران باپڑہ کرکٹ گراؤنڈ میں ایک شاندار اور سنسنی خیز فائنل میچ کھیلا گیا، جس میں الوارث اور پاک سندھ شھید عمران باپڑہ کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔ دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاک سندہ شھید عمران باپڑہ نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے الوارث کرکٹ کلب کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی اور 40 ہزار کیش انعام اپنے نام کیا۔ 🏆🏏
اس موقع پر چیف گیسٹ کے طور پر ارشاد سیٹھار وحید علی جامڑو سکندر علی پنھور اور ریاض ٹھیکیدار کی جانب سے ٹورنامنٹ کمیٹی کے لیے کیش انعام کا بھی اعلان کیا گیا اور اس کے ساتھ قادر درس حسین ساگر صالح محمد یامین خاصخیلی رمضان سابقہ وائس چیئرمین
ایم۔سی ۔اے کے سرپرست اعلیٰ حبیب زیب خاصخیلی اور کامریڈ لال اور محمد غلام رسول خاصخیلی نے شرکت کی 💰
یہ فائنل میچ شائقینِ کرکٹ کے لیے ایک یادگار مقابلہ ثابت ہوا، جس میں کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کر کے خوب داد وصول کی۔ 👏🔥

Photos from ‎شھید عمران باپڑہ کرکٹ کلب‎'s post 29/03/2026

انشاالله

15/03/2026

ہم اکمل اسپورٹس اور سراج بھائی کو ایک شاندار فائنل کروانے اور فائنل مئچ جیتنے پے پاک سندھ شھید عمران باپڑہ کرکٹ کلب کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دوسری جانب گوربان کرکٹ کلب کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل پیش کیا لیکن فائنل مئچ میں بیڈ لک رہے بیسٹ آف لک

25/02/2026

ایک ضروری اطلاح ہے ایم سی اے چیئرمین عبدالحفیظ جوکھیو بھائی کے والد صاحب کا رضإالٰہی سے انتقال ہوگیا ہے جن کی نماز جنازہ آج رات 10 بجے حاجی عیسب جوکھیوگوٹھ فلٹرپلانٹ پے ادا کی جائیگی

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Karachi
75040