22/06/2026
ATL Season 3 Trials Announcement
اے ٹی ایل سیزن 3 کے ٹرائلز کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ تمام خواہشمند کھلاڑیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 29 جون 2026 (پیر) کو Under-14, Under-15, Under-17 اور Under-19 کیٹیگریز کے ٹرائلز منعقد ہوں گے۔ جبکہ 30 جون 2026 (منگل) کو Under-19 اور Over-Age کھلاڑیوں کے ٹرائلز لیے جائیں گے۔
🕘 Timing: صبح 9:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک
📍 Venue: Star Ground Complex, Sherpao, Landhi, Karachi
ضروری دستاویزات:
B-Form (اصل + ایک فوٹو کاپی)
Smart Card (اصل + ایک فوٹو کاپی)
CNIC (اصل + ایک فوٹو کاپی، جہاں قابلِ اطلاق ہو)
تمام کھلاڑی وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں اور اپنے تمام مطلوبہ دستاویزات ساتھ لائیں۔ نامکمل دستاویزات کی صورت میں ٹرائل میں شرکت ممکن نہیں ہوگی۔
📞 Contact Number: 0306-2175074
مزید برآں، ATL Season 3 اور ٹرائلز سے متعلق مکمل معلومات، لیگ کی تفصیلات اور دیگر اہم اعلانات پر مشتمل ایک خصوصی ویڈیو جمعہ کے روز TikTok پر اپ لوڈ کی جائے گی، جس کے ذریعے تمام شرکاء کو مزید رہنمائی اور تفصیلات فراہم کی جائیں گی۔
ATL Season 3 – Your Journey Starts Here!
Be Ready. Be On Time. Show Your Talent. 🏏🔥
09/06/2026
11/05/2026
11/05/2026
11/05/2026
03/05/2026