BooM BooM Cricket Team

BooM BooM Cricket Team

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BooM BooM Cricket Team, Sports Team, Karachi.

07/10/2024

BoOm BoOm come back

24/04/2024
Photos from BooM BooM Cricket Team's post 17/11/2022
29/09/2019

BooM BooM sport Muslim khatri Cricket tournament 29/9/19

21/09/2019

P.i.b eleven vs boom boom sports ground asghar Ali Sha .A.O 2nd half time 1.30 time ka khas khayal rakhna ok

21/09/2019

ذاکر بابوکھتری میموریل چیمپیٸنز لیگ T-20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کل اتوار 22 ستمبرکو یوبی ایل گراٶنڈ پر ہوگا۔

ایونٹ میں شریک 6 طاقتور ٹیمیں لیگ کی بنیاد پر مدِ مقابل ہونگی۔ سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر جلال الدین مہمان خصوصی ہونگے۔

افتتاحی میچ جناح اسپورٹس اور الیون اے لاٸنز کے درمیان کھیلا جاۓگا۔ میچ کا افتتاح دوپہر 12 بجے ہوگا۔

کراچی( اسپورٹس رپورٹر) کھیلوں،‎ مزہبی اور سماجی حوالے سے گراں قدر خدمات انجام دینے والی ہر دلعیزیز شخصیت محمد ذاکر باہو کھتری (مرحوم) کی خدمات کے اعتراف میں منعقدہ ذاکر باہو کھتری میموریل چیمپیٸنز لیگ ٹی- 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز کل مورخہ 22 ستمبر بروز اتوار سے یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس کرکٹ گراٶنڈ B پر ہوگا۔ ٹورنامنٹ آرگناٸزر محمد فیصل کھتری اور شاہد تاٶ کے مطابق افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی ون ڈے کرکٹ کی پہلی ہٹ ٹرک کرنے والے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر جلالالدین یونگے اور دوپہر 12 بجے ٹورنامنٹ کا رسمی افتتاح کرینگے۔ اس موقع پر ٹیسٹ اور انٹر نیشنل کرکٹرز کے علاوہ فرسٹ کلاس کرکڑز حارث خان، شجاعت علی، امیرالدین انصاری، ذاکر بابو کھتری (مرحوم) کے صاحبزادے فرحان کھتری، شارق کھتری اور دیگر بھی بحثیت مہمان خاص تقریب میں شرکت کرینگے۔ افتتاحی میچ میں جناح اسپورٹس کا ٹاکرا الیون اے لاٸینز سے صبح ساڑھے نو بجے ہوگا۔ ٹورنامنٹ کو شاندار اور کامیابی سے آرگناٸز کرنے کے لیٸے ٹورنامنٹ کمیٹی کا اعلان گردیاگیا ہے۔کمیٹی کے چیف آگناٸزر محمد صادق کھتری ہونگے جبکہ دیگر ممبران میں محمدفیصل کھتری، شاید تاٶ، فرحان کھتری، شارق کھتری،حسنین 5 اسٹار، موعظ 5 اسثار، عزیر واڈا، شہزاد پٹنی، حذیفہ 5اسٹار اور محمد نظام شامل ہیں۔ چیف آرگناٸزر محمد صادق کھتری کے مطایق ایونٹ میں شریک مسلم کھتری برادری کی 6 طاقتور ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جن نیں جناح اسپورٹس، الیون اے لاٸنز، الاخوان سی سی سی، بوم بوم اسپورٹس، PIB الیون اور کیپٹن اسپورٹس شامل ہیں جو سنگل لیگ کی بنیاد پر مقابل ہونگی اور لیگ کی 4 ٹاپ ٹیمیں سیمی فاٸینل کے لیٸے کوآلیفاٸ کرینگی جبکہ دونوں سیمی فاٸینل کی فاتح ٹیمیں فاٸینل میں مد مقابل ہونگی۔

محدود نظام۔ 03142295327.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi