Rigid Sports

Directions

Rigid Sports Always stay positive. Trust ur process, give ur 100% and leave the rest to Allah. Pro Pakistani Alhamdulillah.

ٹی ٹوئینٹی میں 20 کی ایوریج اور 136 کا سٹرائیک ریٹ ہے تو کیا ہوا ایک آدھی شارٹ ٹانگ اٹھا کہ مارلونگا تو سب کو لگے گا ماڈ...
04/10/2026

ٹی ٹوئینٹی میں 20 کی ایوریج اور 136 کا سٹرائیک ریٹ ہے تو کیا ہوا ایک آدھی شارٹ ٹانگ اٹھا کہ مارلونگا تو سب کو لگے گا ماڈرن ڈے پلئیر ہوں۔

اس کہ پہلے میچ سے بول رہا ہوں کہ یہ ایک ایسا پلئیر ہے جیسا دسویں نمبر کا پلئیر کھیلتا ہے بس ٹانگ کھول کہ سامنے بلا گھوما...
03/10/2026

اس کہ پہلے میچ سے بول رہا ہوں کہ یہ ایک ایسا پلئیر ہے جیسا دسویں نمبر کا پلئیر کھیلتا ہے بس ٹانگ کھول کہ سامنے بلا گھومانا لیکن بمراہ کو 2 چھکے مارنے کہ بعد یہ اس قوم کا اجتماعی بہنوئی بن گیا جب کہ وہ دو چاکا والا میچ ہم ہارے ہی اس کی ڈاٹ بالز کی وجہ سے تھے اور آج بھی پاور پلے کا بیڑا غرق کرنے میں اس کا کوئی مقابل نہیں یہ جب بھی کھیلیگا پاور پلے کا ایسے ہی بیٹا غرق کریگا جس دن بولر کا دن برا ہوگا اس دن کوئی 2-4 چھکے اس سے کھا لے گا ورنہ اس میں کوئی ایسی بات نہیں کہ یہ انٹرنیشنل لیول پہ کھیل سکے۔

ایک زمانہ تھا کہ ایک طبقہ الطاف حسین کیلئے مرنے مارنے کو تیار تھے اسے اپنا باپ مانتے تھے اور پھر ایسا زمانہ آیا کہ وہ با...
29/09/2026

ایک زمانہ تھا کہ ایک طبقہ الطاف حسین کیلئے مرنے مارنے کو تیار تھے اسے اپنا باپ مانتے تھے اور پھر ایسا زمانہ آیا کہ وہ باپ دنیا کیلئے مزاق بن کہ رہ گیا۔
نوٹ: تصویر کا اس تحریر سے کوئی تعلق نہیں۔

E.O.A.TEmbarrassment of all time. لنگ کا اعتماد ختم ہوگیا ہے بلکہ کافی وقت سے ہی بزدل کانپتے ہوۓ ہی نظر آرہا ہے اب بس لن...
26/09/2026

E.O.A.T
Embarrassment of all time.
لنگ کا اعتماد ختم ہوگیا ہے بلکہ کافی وقت سے ہی بزدل کانپتے ہوۓ ہی نظر آرہا ہے اب بس لنگ ایک تکے کہ انتظار میں ہے اور اس کہ بعد ریٹائرمنٹ کے لیگا۔ ویسے نہیں لے گا اس کیلئے شرم کا ہونا ضروری ہے اس کو دھکا مکی سے ہی باہر کریں گے۔

رضوان پہ یہ الزام بالکل غلط ہے۔ جن لوگوں نے رضوان کو ایک پلئیر کہ طور پہ کبھی بھی پسند نہیں کیا وہ لوگ بھی اس معاملے میں...
17/09/2026

رضوان پہ یہ الزام بالکل غلط ہے۔ جن لوگوں نے رضوان کو ایک پلئیر کہ طور پہ کبھی بھی پسند نہیں کیا وہ لوگ بھی اس معاملے میں رضوان کہ ساتھ کھڑے ہیں۔

یہ معیار ہے پاکستان کرکٹ کا ڈومیسٹک کہ ہیرو انٹرنیشنل میں زیرو۔ آغا جی کہ 300 رنز ایک ہی اننگ میں۔
13/09/2026

یہ معیار ہے پاکستان کرکٹ کا ڈومیسٹک کہ ہیرو انٹرنیشنل میں زیرو۔ آغا جی کہ 300 رنز ایک ہی اننگ میں۔

غلطی سے دو چار لنز کیا بنے ہوگئی اس کہ بیشرمز فینز کی پی آر ایکٹیو۔
11/09/2026

غلطی سے دو چار لنز کیا بنے ہوگئی اس کہ بیشرمز فینز کی پی آر ایکٹیو۔

تیسرے ٹیسٹ میں فلیٹ وکٹ پہ 2-3 رنز کر کہ آوٹ ہونے کہ بعد کپتانی کہ لالچی بیشرم بزدل کنگ کا لنگ چوسنے والے بچے بس آتے ہی ...
09/09/2026

تیسرے ٹیسٹ میں فلیٹ وکٹ پہ 2-3 رنز کر کہ آوٹ ہونے کہ بعد کپتانی کہ لالچی بیشرم بزدل کنگ کا لنگ چوسنے والے بچے بس آتے ہی ہونگے اس پوسٹ پہ۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rigid Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category