30/08/2026
یہ 5 ایم جی آر سے چوری ہونے والے کیبل کا معاملہ اتنا سیدھا نہیں ہے!
یہ ان لوگوں کا کام ہے جو گلشنِ حدید اور اسٹیل ٹاؤن میں پانی نہیں دینا چاہتے۔
اس میں اندر کے بندے اور ٹینکر مافیا کے کارندے بھی شامل ہوں گے۔
سب سے زیادہ مسئلہ ٹینکر مافیا کو ہی آ رہا ہے، اگر گلشنِ حدید اور اسٹیل ٹاؤن کو پانی مل جائے تو ان کا کاروبار ختم ہو جائے گا!
19/08/2026