01/07/2026
مظہر اعوان گروپ نے الیکشن ریجینینل کراچی کرکٹ ایسوسیشن زون سات میں کامیابی حاصل کر لی زون سات میں پریذیڈنٹ کی سیٹ پر عبدالرؤف سکیرٹری سیف اللہ خان اور خزانچی زیب اقبال منتخب ہوئے گئے مظہر اعوان نے منتخب ہونے والے عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے تمام ارکان کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اپنی قیمتی ووٹ دیکر ہمیں کامیابی سے ہمکنار کرایا
11/04/2026