26/12/2022
Blast from the past
Insaf XI Professional Cricket Team Of Saddar Town Karachi
Coach
Sheeny Khan
Manager
Gul Nabi
Insaf XI Professional Cricket Team of Saddar Town Karachi ...
Coach
Sheeny Khan
Manager
Gul Nabi
Team Player's .. Naimat Afridi ( Captain )
Muhammad Ubaid
Meer Janan
Wakeel Khan
Muhammad Mueed
Waqar Ali ( V Captain )
Irfan Afridi
Waqar Vicki
Khurram Bablo
Amaan Afridi
Aamir Raza
Dawood Afridi
Zaman Khan
Saleem Afridi
Naseem Khan
Arbaaz Shafique
26/12/2022
Blast from the past
02/10/2022
By the grace of Almighty Allah, recovered from knee injury and started playing after a long gap.
18/03/2017
بریکنگ نیوز ۔۔۔
ہار کا خوف روایتی حریف نے فائنل میچ میں حمزہ کو کپتانی سے ہٹا دیا ۔۔۔
تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہونے کے بعد ہارجانے کےخوف سے مخالف ٹیم نے فائنل میچ میں حمزہ کو کپتانی سے ہٹادیا فائنل میچ میں آل راؤنڈر ادریس نے کپتانی کی
اپنی کپتانی میں وہ زاہد ماما اور رائتو سے مشاورت کرتے رہے جبکہ حمزہ کو باؤنڈری لائن پر کھڑا کرکے انہیں ٹیم کے معاملات سے دور رکھا ۔۔۔
اگرچہ فائنل کا نتیجہ انصاف الیون کے حق میں نہیں آیا لیکن فائٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 44 رنز کے معمولی ہدف کو بھی مخالف ٹیم کے لئے پہاڑ بنائے رکھا مخالف ٹیم نے 44 رنز کا ہدف اننگز کے آخری اوور میں پورا کیا
انصاف الیون کی جانب سے آل راونڈر میر جانان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا انھوں نے کھیل کے تینوں فارمیٹ میں اپنی کارکردگی سے ٹیم کی پرفارمنس میں اہم کردار ادا کیا ۔۔۔
05/12/2016
روایتی حریف ، فائنل میچ اور انصاف الیون کے بیٹسمنوں کی تاریخی اننگز
کل کے فائنل میچ کا مکمل اسکور کارڈ
04/12/2016
( چھوٹی والی گیند )
شاندار کارکردگی دکھانے پر انصاف الیون کی منیجمنٹ اور کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے ہوئے طاہر زمان کی کارکردگی کو خصوصی طور پر سراہا۔ جیت کا جشن کھلاڑیوں نے ایک ساتھ منایا
04/12/2016
روایتی حریف اور عبرتناک شکست
آج پولوگراؤنڈ میں کھیلے جانے والے 3 میچز میں انصاف الیون نے روایتی حریف حمزہ الیون کو 1-2 سے عبرتناک شکست دیکر غرور خاک میں ملادیا ۔۔۔
پہلا میچ
پہلے میچ میں حمزہ الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور انصاف الیون کو جیت کےلئے 50 رنز کا ٹارگٹ دیا جواب میں انصاف الیون نے آخری اور میں درکار 13 میں سے 10 رنز بنائے اور 2 رنز سے شکست ہوئی۔
دوسرا میچ
دوسرے میچ میں حمزہ الیون نے ٹاس جیت کر ایک بار پھر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور 54 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کرکے دیا جیسے انصاف الیون نے محض 2.2 یعنی ( 14 گیندوں ) پر پورا کرکے حساب برابر کردیا
تیسرا میچ ( فائنل )
تیسرے میچ میں ٹاس جیت کر حمزہ الیون نے اس بار فیصلے میں تبدیلی کی اور انصاف الیون کو بیٹنگ کی دعوت دی جس کا بھرم رکھتے ہوئے انصاف الیون نے طاہر زمان کی شاندار ففٹی اور زمان خان کی شاندار اننگز کی بدولت 6 اوورز میں 102 رنز بنائے رنز کے انبار تلے حمزہ الیون کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور 37 رنز سے میچ ہارگئے۔
انصاف الیون نے 6 اوورز میں با لترتیب22،24،8،16،16،16 رنز بٹورے
دوسرے میچ کا اسکور کارڈ
( تیسرے میچ کا اسکور کارڈ بھی شیئر کیا جائے گا )
انصاف الیون کی شاندار کاکردگی آج کھیلے جانے والی تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ فائنل میچ میں جیت کے لئے درکار 68 رنز کا ہدف اننگز کی آخری بال پر وننگ شاٹ کھیل کر پورا کیا ۔۔۔
Excellent performance by won 3 out of 3, today on 20th of November 2016 at polo ground...
14/08/2016
Yours gift for pakistani cricket fans could not be better than it.
congratulations to the remarkable man Misbah & ever green player Younis Khan + all team ...
انصاف الیون کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری،آج کھیلے جانے والی ٹرائینگولر سیریز اپنے نام کرلی۔
تیسرے کھیلے جانے والے میچ میں انصاف الیون نے اپنے حریف باغی الیون کو 8 وکٹ کی شکست سےدوچار کیا، آل راؤنڈر میرجانان نے حریف کپتان حمزہ سے ایک اوور میں 28 رنز بٹورکر میچ کا پانسہ پلٹ دیا اور مین آف دی میچ قرار پائے ۔۔۔