United Energy Pakistan Limited

United Energy Pakistan Limited

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from United Energy Pakistan Limited, Karachi.

21/06/2024

پاکستانی عوام فوج سے تو شاید بچ ہی جاۓ کسی دن

پر مذہبی انتہا پسندوں اور جنونی جھتوں سے کبھی بچ نہیں پاۓ گی

اللّه پاکستان کے لوگوں کو عقل دے

14/06/2024

They are main culprit to destroy Pakistan Cricket Unity for corruption.

Pak Foj Provide training and this they even didn't qualify for super 8... 😂 what a training sir...

20/03/2024

کہانی کا دوسرا رخ دہشت گردی کی حالیہ لہر اور فوج گرتی ہوئی ساکھ اور پیسے کی کمی

پاکستان ڈالر آرمی کے پاس پیسے ختم ہو گئے ہیں اب پورے پاکستان سے دہشت گردی کے نام پر پاکستانی عوام کے ٹیکس کے پیسے مزےد لینگے

‏جعلی آپریشن جعلی دہشت گردی

23/02/2024

چٹھا دکھا کر واٹہ کڈ مارا اور ن لیگ اور پیپلز پارٹی اچھے بچوں کی طرح حکومت بنانے پر راضی اسے کہتے ہیں چپیڑ فرام اسٹیبلشمنٹ

16/02/2024

اسٹیبلشمنٹ اپنے گروہی لالچ، بیوقوفی اور جہالت سے ہمیں جس جگہ لے آئی اور اطلاعات کے مطابق بہت بڑا حصہ ابھی بھی عقل، خلوص اور غیرت سے عاری

منقول

09/02/2024

انٹی اسٹیبلشمنٹ ووٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آج پاکستان کے عوام نے اپنے ووٹ کی طاقت سے واضح کر دیا ہے کہ انہیں سیاست میں فوجی مداخلت قبول نہیں ہے۔
‏اس وقت سیاست دانوں کے پاس موقع ہے کہ وہ پاکستان کے جمہوری راستے اور سفر کا تعین کریں۔ اگر وہ آج پھر مفادات اور اقتدار کے لیے جی ایچ کیو کے سہارے ڈھونڈنے میں پڑتے ہیں اور عوامی موڈ کو سمجھنے میں ناکام ہوتے ہیں، تو پاکستان یہ انتہائی نادر موقع کھو دے گا۔

07/02/2024

گیس کے لیے سلنڈر لے آؤ

‏بجلی کے لیے سولر لگا لو

‏پانی کے لیے ٹیکنر منگاوا لو

‏روزگار کے لیے ملک سے باہر جاؤ

اسکول کالج نھی پرائوٹ ٹیوشن سینٹر چلے جاؤ

سرکاری ھسپتال نھی پرائیٹ میں مر جاؤ

حکومت سیکوریٹی نھی دیتی اپنا انتظام کرو

ایک ڈیسینٹ ٹرانسپوٹ نھی چگچی یا کوچ یا پھر اوبر کریم کرلو

تو پھر ووٹ کس بات پر مانگ رہے ہو

ووٹنگ کا سادہ سا ااصول اس شخص کو بالکل ووٹ نہیں دینا جو ہر الیکشن میں محکمہ کے حکم پر پارٹی بدلتا ہے۔ چاہے وہ جس بھی پارٹی میں ہو۔ دوسرا اگر آپکے حلقے کا امیدوار غداری حب الوطنی اور اسلامی چورن بیچے یا فوج کے نعرے مارے تو اسسؤر کو ریجیکٹ کریں۔ حکومت جو بھی بنے دیکھا جائے گا

بلاول بھٹو کی خلائی مخلوق کو کھلی دھمکی۔۔۔

‏اگر میرے ووٹوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ ہوئی تو آپ عمران خان کو بھول جائیں گے۔۔۔

09/09/2023

ایک نیا چورن پاکستان آرمی کی طرف عوام کے لئے پیش خدمت ہے پاکستان کے سب بڑ ے اسمگلر اب اسمگلنگ روکنے کا ڈرامہ تیار ہے اپنی گرتی ہوئی پبلک امیج بہتر بنانے کی جانب ایک اور کوشش پاکستان کے سب سے بڑ ے کرنسی مافیا اب کرنسی اسمگلنگ روکنے کی کوشش کریں گے جو کے وقتی طور رکی ہوے نظر ایگی ابھی کچھ دنو ن تک سب ٹھیک ہوتا ہوا نظر اے گا بٹ پھر وہی ہوگا جو پچھلے ٧٥ سالوں سے ہو رہا ہے سو انجوائے کریں یہ والا فیز بھی ۔۔۔۔۔۔۔

26/08/2023

اور اب صرف ایک یا دو سالوں کا سفر رہ گیا ہے ہماری اشرافیہ کا یا جو بھی اس ملک کو چلا رہے ہیں مہنگائی کی آگ اور اسکے سائیڈ افیکٹ کا براہ راست ان پر پڑنے والے ہیں عوام کی برداشت آخری زون میں ہے اور اگر اب بھی کوئی عوامی فلاح کا کوئی کام شروع نہ کیا گیا تو اس ملک کا اللّه ہی حافظ ہے ‏

یہ تصور غلط ہے کہ نیازی کے تجربہ کے بعد اسٹیبلشمنٹ کمزور ہوئی ہے ایسا ہر گز نہی ہوا
‏میرا نیازی سے سب سے بڑا اختلاف یہی کہ اس نے حصول اقتدار کے لیے اپنے آپ کو یوں پیش کیا کہ اب اس ملک میں جو سیاست وہ صرف یہ رہ گی کہ کون اسٹیبلشمنٹ کا زیادہ تعبیدار ہو گا
‏اب لڑائی سول سپریمسی کی نہی ہے بلکے سیاسی جماعتیں یہ کوشش کرتی کہ کون بہتر بوٹ پالش کرے گا
‏پی ڈی ایم کا حالیہ دور آپ نے دیکھ لیا سیاست اتنی یرغمال کہ اسٹیبلشمنٹ نے جو کہا آنکھ بند کر وہ قانون بنا دیا عوام کا گلہ کاٹ خون نچوڑ ان کی مراعات بڑھا دیں
‏نیازی اسٹیبلشمنٹ کا ایک کامیاب تجربہ ہے اور آج اسٹیبلشمنٹ جتنی مضبوط اتنا تو مارشل لا کے وقت بھی نہی تھی
‏نیازی کا فوج سے سول سپریمسی پر جھگڑا نہی بس اتنی لڑائی کہ بطور مہرہ مجھ میں کیا برائی تھی ؟
‏جس دن صلح ہو گی یہی یوتھیے فوج کے مخافظ بن جائیں گے
‏سول سپریمسی مکمل ختم ہو گئی

14/08/2023

۔
"مصنوعی آزادی، معاشی بحران اور مزدور سیاست"
کل ملا کر ہم نے ٧٦ سالوں میں بس یہی کمایا ہے آج یوم آزادی کہنے کا بھی دل نہیں کر رہا ہے اور یہ بڑے دکھ کی بات ہے --

آپ لوگو کی پالیسی نے یہ دن بھی دکھا دیا کہ قوم اب اس دن بھی متحد نہیں ہے اور اس دن کو منانا نہیں چاہتی

10/08/2023

پاکستان ایک نارمل ملک نہیں ہے ۔
اس کے بارے میں جمع تفریق کرتے وقت کرتے وقت یہ بات ذہن میں رہے تو بہت ساری ٹینشن سے نجات مل سکتی ہے ۔

پاکستان ایک بہت بڑی چھاونی ہے ۔ چھاونی کی ساری زمینیں، سارے وسائل اور وہاں کی ساری پیداوار فوج کی پرورش اور اسکی ضروریات پوری کرنے کےلئے ہوتی ہے ۔

یہاں تک کہ چھاونی کے علاقے کی ساری افرادی قوت بھی فوج کے مصرف کیلئے ہوتی ہیں ۔

ہماری قسمت یہ ہے کہ ہم چھاونی کے علاقے میں رہتے ہیں ۔

چھاونی کے علاقے میں وہی ہوتا ہے جو یہاں ہو رہا ہے ۔

پاکستان نارمل ملک نہیں ہے ۔ مگر ہم جن حالات سے دو چار ہیں ، ہمارا نارمل یہی ہے ۔

ہر وہ پاکستانی جو اس دھرتی سے مخلص ہے اسی طرح نوحہ کناں اللہ کی جانب کسی معجزے کے انتظار میں دیکھ رہا ہے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00