F,C Baloch Youth Mallir

F,C Baloch Youth Mallir

Share

Baloch Youth Football Club Malir
Founded in 1970 | Based in Malir, Karachi. Promoting football, unity, and youth talent for over 50 years.

⚽ Legacy. Unity.

Progress.

13/08/2026

Semi-Final conquered, Final awaits! 💪⚽

13/08/2026

یہ ملیر کی فٹبال تاریخ اور بالخصوص بلوچ یوتھ فٹبال کلب ملیر کے لیے انتہائی مسرت اور فخر کا مقام ہے کہ ہمارے سابق بہترین گول کیپر و کوچ مرحوم آصف شاہ کے فرزندِ ارجمند موذن شاہ کا انتخاب ایران کی قومی ٹیم کے لیے ہوا ہے۔ موذن شاہ نے اپنے فٹبال کے سفر کا آغاز اولڈ تھانہ فٹبال اکیڈمی سے کیا تھا، جہاں انہوں نے کھیل کی بنیادی باریکیاں اور فنی مہارتیں سیکھیں، اور اپنی بے پناہ صلاحیت، محنت اور لگن کے بل بوتے پر یہ تاریخی مقام حاصل کیا۔ ان کی یہ کامیابی نہ صرف ان کے خاندان بلکہ پورے علاقے اور کلب کے لیے ایک عظیم اعزاز ہے، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ محنت اور راست بازی سے ہر خواب تعبیر پا سکتا ہے۔ اس پرمسرت اور شاندار موقع پر موذن شاہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ اس عظیم کامیابی پر بلوچ یوتھ فٹبال کلب ملیر کے چیئرمین نصیر ایوب بلوچ، علی نواز بلوچ، سابق کپتان غلام فاروق بلوچ اور تمام دوستوں کو بھی بہت بہت مبارکباد قبول ہو۔ دعا ہے کہ موذن شاہ بین الاقوامی سطح پر اپنے مرحوم والد کے نام اور اپنے علاقے کی روایت کو مزید بلندیوں تک لے جائیں اور یوں ہی کامیابیاں سمیٹتے رہیں۔

12/08/2026

اگلا میچ

سیمی فائنل

⚽️ینگ ملیر
📅بدھ12 آگست 2026
🏟️ مقام: ایم سنزریزیڈنسی
⏰ وقت: شام 4:00 بجے
📆 تاریخ:-12-08-2026

11/08/2026

کوارٹر فائنل | 11 اگست 2026

گڈاپ ٹاؤن چیمپئن شپ 2026

آج بروز منگل گڈاپ ٹاؤن چیمپئن شپ 2026 کے کوارٹر فائنل میں بلوچ یوتھ ملیر اور ینگ بلوچ اسٹار کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ کھیلا گیا۔

بلوچ یوتھ ملیر نے بھرپور مقابلہ کیا، تاہم ینگ بلوچ اسٹار نے میچ 2-0 سے اپنے نام کرتے ہوئے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

⚽ بلوچ یوتھ ملیر 0-2 ینگ بلوچ اسٹار

10/08/2026

اگلا میچ
کوارٹر فائنل

⚽️ینگ بلوچ اسٹار
📅 منگل 11 آگست 2026
🏟️ مقام: آزاد الیون گراونڈ
⏰ وقت: شام 4:00 بجے
📆 تاریخ:11-08-2026

Photos from F,C Baloch Youth Mallir's post 09/08/2026

کوارٹر فائنل | 09 اگست 2026

14ویں جشنِ آزادی فٹبال چیمپئن شپ 2026

آج بروز اتوار 14ویں جشنِ آزادی فٹبال چیمپئن شپ 2026 کے کوارٹر فائنل میں بلوچ یوتھ ملیر اور جام الیون ملیر کے درمیان ایم بی ریزیڈنسی گراؤنڈ میں سنسنی خیز مقابلہ کھیلا گیا۔

بلوچ یوتھ ملیر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جام الیون ملیر کو 2-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ⚽

🔹 بلوچ یوتھ ملیر کے گول اسکوررز:
⚽ نبیل
⚽ ارسلان

09/08/2026

FULL TIME.

07/08/2026

اگلا میچ
کوارٹر فائنل

⚽️جام الیون ملیر
📅 آتوار 09 آگست 2026
🏟️ مقام: ایم بی ریزیڈنسی گراونڈ
⏰ وقت: شام 4:00 بجے
📆 تاریخ:09-08-2026

07/08/2026

🎥⚽ Here are the short highlights from the exciting encounter between Baloch Youth Malir 🆚 Baloch Muhammaden Malir.

A match full of passion, intensity, and unforgettable moments from start to finish. Thank you to everyone who came out to support the team. 💙

Photos from F,C Baloch Youth Mallir's post 06/08/2026

راؤنڈ آف 16 | 06 اگست 2026

گڈاپ ٹاؤن چیمپئن شپ 2026

آج بروز جمعرات گڈاپ ٹاؤن چیمپئن شپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 میں بلوچ یوتھ ملیر اور بلوچ محمدن کے درمیان آزاد الیون گراؤنڈ میں سنسنی خیز مقابلہ کھیلا گیا۔

بلوچ یوتھ ملیر نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلوچ محمدن کو 2-0 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

🔹 بلوچ یوتھ ملیر کے گول اسکوررز:
⚽ فرقان فاروق (1)
⚽ نبیل (1)

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Karachi