29/06/2023
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللہِ وَ بَرَکاتُہ،
آپ سب کو بی سمارٹ جم کی طرف سے
🌹عید الاضحی 🌹
بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالی اس پرمسرت اور بابرکت دن کی رحمتوں کے ہم سب کو فیضیاب فرماۓ ۔ ناقص عبادتوں اور قربانی کو اپنی بارگاہِ مقدسہ میں قبول فرماۓ
اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم
25/05/2020
06/04/2020
06/04/2020