Hyderi Baloch Football Club

Call Directions Contact the business

Hyderi Baloch Football Club Hyderi Baloch football team& players get the match schedule latest news ranking and statistics of ma

26/08/2026
Bunch of legends
20/08/2026

Bunch of legends

أج مورخہ 15 اگست کو گل بلوچ فٹبال اسٹیڈیم ملیر میں حیدری بلوچ اور ملیر نیشنل کے مابین راٸونڈ کا ایک شاندار میچ کھیلا گیا...
15/08/2026

أج مورخہ 15 اگست کو گل بلوچ فٹبال اسٹیڈیم ملیر میں حیدری بلوچ اور ملیر نیشنل کے مابین راٸونڈ کا ایک شاندار میچ کھیلا گیا، جو اپنے مقررہ وقت پر ایک ایک گول سے برابر رہا۔ پینلٹی ککس پر حیدری بلوچ کی ٹیم نے 3 کے مقابلے میں 4 گول سے کامیابی حاصل کرکے اگلے راٸونڈ کے لٸے کوالیفاٸی کرلیا۔

میچ کے دوران حیدری بلوچ کی طرف سے واحد گول اسٹأر کھلاڑی شاہ رخ نے اسکور کیا۔

05/07/2026

غم کی خبر

حیدری بلوچ کے دیرینہ سپورٹر اور ہمدرد رسول بخش نظر نیک کی اہلیہ اور دانش کی والدہ رضاٸۓ الہی سے انتقال کرگٸی ہیں۔ (انا اللہ واناالیہ راجعون)

ان کا جنازہ علی محمد کلری سے صبح 11 بجے اٹھایا جاٸے گا۔

ساتھیوں سے شرکت کی درخواست ہے ۔

أج مورخہ 12 جون 2026 کو ککری فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے گٸے راٸونڈ میچ میں حیدری بلوچ نے اصلاح بلوچ گولیمار کی ٹیم کو صفر ک...
12/06/2026

أج مورخہ 12 جون 2026 کو ککری فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے گٸے راٸونڈ میچ میں حیدری بلوچ نے اصلاح بلوچ گولیمار کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر اگلے راٸونڈ کے لٸے کوالیفاٸی کرلیا۔

میچ کا واحد اور فیصلہ کن گول حیدری بلوچ کے اسٹار کھلاڑی شاہ رخ نے اسکور کیا۔

حیدری بلوچ فٹبال کلب میں پروفیسر ڈاکٹر منظور احمد بلوچ کی آمد اور ساتھیوں سے ملاقاتحیدری بلوچ فٹبال کلب کے سرپرست، گوادر...
09/06/2026

حیدری بلوچ فٹبال کلب میں پروفیسر ڈاکٹر منظور احمد بلوچ کی آمد اور ساتھیوں سے ملاقات

حیدری بلوچ فٹبال کلب کے سرپرست، گوادر یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر اور ممتاز دانشور و اسکالر پروفیسر ڈاکٹر منظور احمد بلوچ کی کلب آمد پر ایک خوشگوار اور پُروقار نشست کا انعقاد کیا گیا، جہاں انہوں نے کلب کے ذمہ داران اور دوستوں سے ملاقات کی۔

اس موقع پر حیدری بلوچ فٹبال کلب کے چیئرمین حسین بخش بلوچ نے پروفیسر ڈاکٹر منظور احمد بلوچ کو خوش آمدید کہتے ہوئے ان کی کلب أمد پر تہہ دل سے ان کا شکریہ ادا کیا۔ کلب کے سرپرست انجینئر امام بخش بلوچ, ڈاکٹر یونس بلوچ اور دیگر ساتھیوں نے معزز مہمان کو پھولوں کا گلدستہ پیش کرکے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کیا۔

تقریب میں حیدری بلوچ کے جنرل سیکریٹری زرخان بلوچ، معروف ادیب و لکھاری رمضان بلوچ، شاعر عیسیٰ بلوچ اور دیگر ساتھی بھی موجود تھے، جنہوں نے پروفیسر صاحب کی آمد پر دلی خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔

بعد ازاں پروفیسر ڈاکٹر منظور احمد بلوچ نے ساتھیوں کے ہمراہ علی محمد محلہ، کلری، لیاری کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے فیفا ورلڈ کپ کے حوالے سے جاری تیاریوں، سجاوٹ اور عوامی جوش و خروش کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے لیاری کے نوجوانوں کے کھیلوں سے غیر معمولی لگاؤ اور فٹبال سے وابستگی کو سراہا۔

دورے کے دوران اردو زبان کے معروف شاعر عیسیٰ بلوچ نے اپنی شاعری پر مشتمل کتابیں بھی پروفیسر ڈاکٹر منظور احمد بلوچ کو پیش کیں، جنہیں انہوں نے خوشی سے قبول کرتے ہوئے ان کی ادبی کاوشوں کو سراہا اور علم و ادب کے فروغ کے لیے ایسے اقدامات کو نہایت اہم قرار دیا۔

09/06/2026

Memories 2025

HAPPY BIRTH DAY Shining Star       Ayaz Ali (Chirag)Many Happy Returns of the Day! 🎂🎈🎁“May your birthday be filled with ...
08/06/2026

HAPPY BIRTH DAY Shining Star
Ayaz Ali (Chirag)

Many Happy Returns of the Day! 🎂🎈🎁
“May your birthday be filled with laughter, love, and countless blessings. Wishing you a wonderful year ahead.” 💐✨

Address

Karachi
75660

Telephone

+923362162462

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyderi Baloch Football Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hyderi Baloch Football Club:

Shortcuts

Share

Category