Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
Muhammad Shahid
Views & reviews on social issues .
Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
Muhammad Shahid Views & reviews on social issues .
06/01/2026
پاکستان کی معاشی تباھی بتا رھی ھے کہ رجیم چینج آپریشن میں عمران خان کی حکومت کا خاتمہ کسی بڑے ھولناک ایجنڈے کا صرف ایک آئیٹم تھا۔
کل 1 کروڑ سے زیادہ عوام حکومت کی بر طرفی کے خلاف باہر نکلی، عمران خان کے لئیے عوامی جوش و جزبہ نے 1965 کی یاد تازہ کردی۔
جناح کے پاکستان پر شہباز جیسا ڈاکو مسلط ھونے جا رھا ھے، قوم کا فخر مسلح افواج کا ایسی صورت حال میں نیوٹرل رھنا قوم پہ ظلم مُتصور ھو گا۔
جرائم پیشہ افراد پہ مشتمل Imported Regime کا مسلط ھونا قوم اور دفاعی اداروں کیلئیے لمحہ فکریہ ھے،یہ سقوط ڈھاکہ سے بھی بڑا سانحہ ھو گا۔
ملکی خودمختاری کا دفاع قوم کے جوان اور فوج کے جوان کی مشترکہ ذمہ داری ھے۔
پوری قوم مسلح افواج کے شانہ بہ شانہ اس لئیے کھڑی ھے کہ فوج بیرونی سازش ناکام بنانے اور مجرموں کو اقتدار پہ مسلط ھونے سے روکے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi