17/03/2020
Who Will Win PSL 2020 Trophy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Super League, Sports Club, Karachi.
17/03/2020
Who Will Win PSL 2020 Trophy
12/03/2020
WHICH TEAM ARE YOU SUPPORTING TODAY?
'Tayyar Hain' for their 8th battle of
آج کا میچ کون جیتے گا
پشاور زلمی
لاہور قلندر
06/06/2019
Insaf Super League 2019 Final
28/05/2019
25/05/2019
hahaha achi planning hai keep it up boys
22/05/2019
انصاف سپر لیگ کے افتتاحی تقریب میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی ایم این اے آفتاب صدیقی ایم این اے اکرم چیمہ وومن ونگ کی سابقہ صدر نازیہ ربانی کی شرکت اور تمام مہمانوں کا بہت شکریہ جنہوں نے انصاف سپر لیگ افتتاحی تقریب میں شرکت کی
آرگنائزر انصاف سپر لیگ
معراج شاہ جیلانی
اسد امان
وقار احمد بنگش
حیات اکاخیل
22/05/2019
Insaf Super League Opening Ceremony Chief Guest Opposition Leader Firdus Shamim Naqvi
20/05/2019
انصاف سپر لیک کا پہلا میچ کراچی کیبنٹ اور یونائیٹڈ ایم پی اے کے درمیان کھیلا جائے گا 21 مئی ۔ٹائمنگ رات 10 بجے بہادر آباد کوکن گراونڈ عالمگیر مسجد کے ساتھ ۔مہمانوں میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کراچی صدر خرم شیر زمان ہونگے انشاءاللہ
19/05/2019
انصاف سپر لیگ کے آرگنائزر کا کوکن گراؤنڈ کا وزٹ انشاءاللہ بروز منگل 21 مئی کو رات 10 بجے افتتاحی تقریب ہو گی تمام دوست لازمی شرکت کریں