17/05/2026
پرسنل گرومنگ ورکشاپ
فوکس: چہرہ
اپنی بہترین خصوصیت کو بلند کریں۔
ورکشاپ کے فوائد
چہرے کی چمک
جلد کی تازگی
جھریاں اور عمر بڑھنے کی علامات کو کم کریں۔
تازگی- تھکی ہوئی جلد کو بحال کریں اور اپنی قدرتی تازگی واپس لائیں۔
اور بہت کچھ!♡
ورکشاپ چارجز 500 روپے
اپنے چہرے پر سرمایہ کاری کریں، یہ آپ کا پہلا تاثر ہے۔
منگل19 مئی پیراگون جم
پیراگون جم
مضبوط جسم مضبوط دماغ۔اپ کو مضبوط کریں۔
10/05/2026
Join us now.
A remarkable session of fitness.
Get going .
Come with me.
Team Raana
01/04/2026
The beauty of Raana's yoga at its finest.
Join us now at Paragon.
Come with me.
Team Raana
25/03/2026
Wednesday means another day to start the routine of being fine fit and fabulous.
Come with me.
Team Raana
24/03/2026
Back to gym
Back to win.
Come with me.
Team Raana
08/03/2026
رمضان کے یہ بےحد مبارک دن کے جو شب و روز رحمت اور مغفرت کے ہیں ، رعنا ان شب و روز ہم سب کی صحت اور تندرستی کی دیکھ بھال کے ساتھ ساتھ ہم سب کی آواز اور نمائندگی کرتی اپنے سفر خیر کو ہمدم مزید آگے بڑھاتی جاتی ہیں ۔
ان کے بہت قریبی دوست اور ساتھی یہ جانتے ہیں کہ یہ مخصوص دن رعنا کے دل پہ کیا کیفیت طاری ہوتی ہے لیکن ہماری رعنا ہر دم خدا کی رضا میں راضی خدا کی راہ میں مگن رہتی ہیں ۔
یہ بس دعا ہے کہ رعنا کی یہ بے لوث خدمات اللہ کی بارگاہ میں قبولیت کا بہترین درجے پائیں ۔
19/02/2026
Come with me
Once again for the ones who need us the most
Raana and SAFAR E KHAIR with you
Join hands with Raana and become a reason for someone's smile and peace.
Raana
08/02/2026
Raana at Karachi Institute of Heart disease offering her fabulous experience and also brings the best health tests offer for your convenience.
Join us .
Team Raana