11/07/2024
Zamzama 11 Cricket Club
K P S cricket club (((Cricket Team)))
11/07/2024
09/04/2024
Azam Khan kakul training funny video viral #kakul #cricket #babarazam Cricket Lovers #psl
15/03/2024
Fast Delivery in DHA & Clifton Largest B2B Suppliers of Karachi
16/05/2021
ھمیشہ جب بٹینگ لائن فلاپ ہوجائے تو کہی نہ کہئ ملبہ کوچ پر ڈال دیا جاتا ہے اب جب بھائی پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ بنے ہیں تب سے پاکستان کی بیٹنگ لائن کافی اچھا پرفارم کر رہی ہے خاص کرٹاپ آرڈر بیٹنگ۔لیکن افسوس اس طرح یونس خان کی حوصلہ افزائی نہیں ہورہی۔۔
اس لیجنڈ پلیرنے پاکستان کیلئے سب سے ذیادہ سینچریاں سب سے ذیادہ ٹسٹ رنز ونڈے میں پہلے ہی میچ میں سینچری سلیپ میں کھڑے ہوکر سب سے ذیادہ کیچ جیسے ریکارڈ بنائے ہے لیکن ملا کچھ نہیں۔۔
#زبردستی ٹیم سے نکال کر ریٹائرمنٹ پر مجبور کیا گیا۔۔
اسطرح کے لیجنڈ کو نظر انداز کر کے باہر ملکوں سے کوچز منگواتے گئے۔۔
اب جب جاکر پی سی بی کو عقل آگئی اور یونسس کو کوچ بنایا گیا تو ھم عوام نے منہ موڑ لی۔۔۔
پیج ضرور لائک کیجئے اور یہ پوسٹ آگے شیئر ضرور کیجئے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
DHA Phase
Karachi
Opening Hours
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |