14/10/2023
Me as a guest in 3rd P**A Taekwondo Champ
It is a place where we teach fitness & excercise for the health.we teach kickboxing jymnastic,judo,k
14/10/2023
Me as a guest in 3rd P**A Taekwondo Champ
05/04/2022
11/10/2021
آل سندھ فائٹ نائٹ کک باکسنگ چمپئین شپ 23 اکتوبر 2021 کے لئےکراچی کک باکسنگ ٹرائلز میں سلیکٹ ہونے والے کک باکسرز. کے نام :۔
ٹیم بلو. ٹیم گرین
1۔ انیس 48- عبید خان
2۔ ہمائوں 52- نقیب خان
3۔ فیضان. 55- طاہر خان
4۔ شاہد. 59- کامران
5۔ حماد 63- حسین
6۔ سلطان 67- گل زمان
7۔ زلفقار 71- انیس
8۔ سید محمد 75- سمیر
تمام کک باکسرز منگل، جمعرات اور ہفتے کو کک باکسنگ کیمپ میں ٹریننگ کے لئےایئینگے،جو نور کک باکسنگ آکیڈمی میں ہوگی ۔ تمام کک باکسرز ک پاس اپنے گلوز، گم، بینڈج، اور سپورٹر لازمی ہونے چاہیے۔
ریگارڈرز:
ھیڈ کوچ :ماسٹر نور احمد
11/10/2021
کراچی کک باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام A.R کک باکسنگ اکیڈمی میں کراچی کے ٹرائلز منعقد کیے گئے جس میں کراچی کے تمام اضلاع کی ٹیموں نے حصہ لیا، اس ٹرائلز میں ڈسٹرکٹ ویسٹ، ڈسٹرکٹ ایسٹ اور ڈسٹرکٹ ملیر کی ٹیموں نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا اس ٹرائلز میں کراچی کی دو ٹیمیں گرلز اینڈ بوائزکی سلیکٹ کی گئیں جو کہ 23 اکتوبر کو ہونے والی آل سندھ فائٹ نائٹ کک باکسنگ چیمپیئن میں حصہ لے گی ۔ اس ایونٹ کے چیف گیسٹ سندھ کک باکسنگ ایسوسی ایشن کے پریزیڈنٹ ماسٹر عبدلرحیم ۔ آنریبل گیسٹ سندھ کک باکسنگایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری وجاہت خان، چیف آرگنائزر کراچی کک باکسنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری نوراحمد، اور دیگر مہمانوں میں محمد عرفان، میڈم ڈاکٹر شگفتہ، ماسٹر سید عقیل، ماسٹر وزیر، ماسٹر سید اسد شاہ، ماسٹر نواب خان، محمد اصغر خان،مس علیشاہ اور عرفان خان شامل تھے۔
07/11/2020
Get Ready to Fight .sunday 08 nov 2020
At Noor Kickboxing Academy Metroville site.
19/12/2019