Cricket with Atif

Cricket with Atif

Share

Welcome to Cricket with Atif, the ultimate destination for every cricket enthusiast! This page isn't just about scores and stats.

it's about the passion, the drama, and the pure joy of the game. Created by a fan, for the fans, "Cricket with Atif".

09/01/2026

کارلٹن اینڈ یونائیٹڈ کپ 2000؛ ایک سہانا خواب جس کا اختتام کافی ڈراؤنا تھا پر آغاز کچھ ایسا تھا کہ اسے بھلانا ناممکن ہے- ٹورنامنٹ کا پہلا میچ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تھا، وسیم اکرم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا کیا، سمجھیں کسی عذاب کو دعوت دے دی- محمد وسیم، سعید انور، عبدالرزاق، اعجاز احمد اور محمد یوسف 34 کے سکور پر پویلین لوٹ چکے تھے اور 60 پر انضمام کی بھی واپسی ہو چکی تھی-معین خان(33) اور وسیم اکرم (35) نے کچھ سنبھالا دیا لیکن پہلے معین خان 103 پر آؤٹ ہوئے اور جب وسیم اکرم بھی آؤٹ ہو گئے تو 42.1 اوورز میں پاکستان کا سکور محض 127/8 ہی تھا-

لیکن اس کے بعد جو ہوا اسے معجزہ ہی کہا جا سکتا ہے، وسیم اکرم کے ساتھ 24 رنز کی شراکت بنانے والے ثقلین مشتاق ابھی کریز پر تھے اور اب انہیں ساتھ ملا وقار یونس کا- ایک ٹیم جس کے تمام بڑے بیٹسمین اور ہٹرز صرف تین رنز فی اوور سے بیٹنگ کر گئے تھے اور آٹھ وکٹیں بھی گر چکی تھیں، اسی پچ پر وقار ( 22 گیندوں پر 23، ایک چوکا ایک چھکا) اور ثقلین (46 گیندوں پر 37، پانچ چوکے) نے 47 گیندوں پر سات سے زیادہ رن ریٹ کے ساتھ 57 رنز بنا کر پاکستان کا سکور 184 تک پہنچا دیا اور اس دوران ایک بھی وکٹ نہیں گری-

آسٹریلیا کی اننگ کے آغاز میں وسیم اور وقار نے ایڈم گلکرسٹ اور مارک وا کے لئے رنز بنانا ناممکن کر دیا تھا اور جب چھٹے اوور میں مارک وا کی وکٹ گری تو آسٹریلیا کو سکور ابھی سات تک ہی پہنچا تھا- گلکرسٹ کو پونٹنگ کا ساتھ ملا تو رنز آرام سے آنے لگے اور اس شراکت کے دوران میچ پاکستان کے ہاتھ سے نکلتا نظر آ رہا تھا- جلد ہی آسٹریلیا کے پچاس رنز بھی مکمل ہو گئے لیکن ساٹھ کے سکور پر گلکرسٹ عبدالرزاق کی گیند پر معین خان کو کیچ دے بیٹھے لیکن تین اوورز بعد بڑا وار شعیب اختر نے کیا- رکی پونٹنگ اور سٹیو وا دو مسلسل گیندوں پر پویلین
لوٹ چکے تھے اور پاکستانی ٹیم میچ میں واپسی کر چکی تھی-

اب باری تھی عبدالرزاق کی جنہوں نے ڈیمین مارٹن، اینڈریوڈ سائمنڈز اور بریٹ لی کو صرف دو رنز کے اضافے سے پویلین بھیجا اور اب میچ پاکستان کا تھا- مائیکل بیون ایک اینڈ سنبھالے کھڑے تھے اور وہ اس دور میں ایک ایسا خطرہ تھا جو میچ ختم ہونے پر ہی ختم ہوتا تھا ورنہ گیارہویں نمبر کے بیٹسمین کا ساتھ بھی بیون کے لئے کافی رہتا تھا- ایڈم ڈیل اور شین وارن نے بیون کا ساتھ تو دیا لیکن پاکستانی باؤلرز اپنی محنت یوں ضائع ہوتی نہیں دیکھ سکتے تھے- بیون ناٹ آؤٹ رہے لیکن آسٹریلیا کی ٹیم 139 پر آل آؤٹ ہو کر 45 رنز سے شکست کا شکار ہو گئی-

وقار یونس نے دو، شعیب اختر نے تین اور مین آف دی میچ عبدالرزاق نے چار وکٹیں حاصل کی تھیں جبکہ ثقلین مشتاق نے آٹھ اوورز میں صرف بارہ رنز دئیے تھے- یہ عبدالرزاق کے کیرئیر کے سب سے شاندار ٹورنامنٹ کا پہلا دن تھا، دس جنوری کو پاکستان کو انڈین ٹیم کا سامنا کرنا تھا جہاں ایک بار پھر سے ثقلین اور وقار کی بیٹنگ پاکستان کے کام آنے والی تھی- آسٹریلیا کی وکٹوں کی ایک ویڈیو ملی ہے جو الگ سے شئر کرتا ہوں

in 2000

09/01/2026

محمد عامر نے پاکستان سلیکشن کی ایسی تیسی کر دی کہتے ہیں کہ شاداب خان فارم میں بھی ہے اور اسے پلینگ 11 میں بھی کھلا رہے ہیں جبکہ یہ سمجھ سے باہر ہے کہ ایک ہی قسم کے دو آلراؤنڈر یعنی شاداب کے ساتھ نواز کو کھلانا سب سے بڑی بے وقوفی ہے 💥 🔥
شاداب کے ساتھ کمبینیشن عثمان طارق کا بنایا جائے کیونکہ تین ال راؤنڈر ایک ہی وقت ٹیم میں ہونا ورلڈ کپ میں بھی پاکستان مینجمنٹ کی سب سے بڑی غلطی ثابت ہو سکتی ہے دو ریگولر سپنر ایک ابرار اور دوسرا سفیان یا پھر عثمان طارق جب ٹیم میں ہوں گے تو سری لنکا کی کنڈیشن میں پاکستان سے کوئی بھی نہیں جیت پائے گا 💥 🔥
دیکھنا بھارت کی ٹیم دو ریگولر سپنر کے ساتھ ہر میچ کھیلے گی

08/01/2026

Talk about the impact.

🇵🇰 Shadab Khan tops Pakistan’s T20Is with the most Player of the Match awards.

A true asset in the format!

08/01/2026

Welcome to PSL Hyderabad and Sialkot teams.

07/01/2026

First T20I today!

Pakistan take on Sri Lanka 🇱🇰 as the Men in Green gear up to start strong.

Wishing the boys the very best. 💚🙌

07/01/2026

GT20 Canada 🇨🇦 is set to return from July 23 to August 8 after a one-year hiatus 🏏

The tournament will be held in the Toronto area and organised by the USA-based National Cricket League (NCL) 🇺🇲🤝🇨🇦

🇨🇦

07/01/2026

Fastest Hundred in Youth ODIs:

42 - 🇵🇰 Sameer Minhas
52 - 🇮🇳 Vaibhav Sooryavanshi
56 - 🇮🇳 Vaibhav Sooryavanshi
63 - 🇵🇰 Qasim Akram

Sameer Minhas is dominating the Youth Cricket! 🏏 💪

| | | | | |

07/01/2026

ESPNcricinfo has learned that the ICC has rejected Bangladesh's 🇧🇩 request to play their matches outside India. 🇮🇳

The ICC is understood to have said that Bangladesh 🇧🇩 will need to travel to India 🇮🇳 or risk forfeiting points. The BCB has claimed no such ultimatum has been relayed to them by the governing body.

05/01/2026

Mohammad Rizwan so far for the Melbourne Renegades!!

Innings: 5
Runs: 99
Balls Faced: 96
Strike Rate: 103.12
Average: 19.80

03/01/2026

بات تو ٹھیک ہے راشد بھائی کی تو سمجھا کے نہیں سمجھا 🤣🤣🤣

02/01/2026

تاریخ صرف پتھروں پر نہیں، دلوں پر بھی نقش ہو گئی 🔥👑
سڈنی سکسزرز نے سڈنی اسٹیڈیم میں بابر اعظم کے اعزاز میں شاندار مجسمہ نصب کر دیا 🇦🇺🏟️
عالمی کرکٹ کا سچا برانڈ، شان سے کھڑا، تماشائیوں کا جوش عروج پر، مداح لگاتار سیلفیاں لیتے ہوئے 📸✨
🌍🏏🔥

31/12/2025

ویرات کوہلی اور حارث رؤف— لیگیسی کی ایک اور مثال

حارث رؤف کو ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کی کنڈیشنز میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دوران جس طرح ٹارگٹ کیا، وہ اعداد و شمار سے صاف ظاہر ہے: صرف 8 گیندوں پر 2 چھکے، جبکہ باقی تمام بیٹرز اسی بولر کے خلاف آسٹریلیا میں 292 گیندوں میں مجموعی طور پر صرف 1 چھکا ہی لگا سکے—یہ محض شاٹس نہیں تھے بلکہ ایک بڑے کھلاڑی کی ذہنی برتری، کلاس اور وہ لیگیسی تھی جو ہر بڑے مقابلے میں خود بولتی ہے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi
Karachi
74200