Tais Karate Center International
Tai started karate at the age of 9 with Lee Phow Shin. He got his black belt at the age of 16. He st
08/12/2024
طائ بانڈو کا نام استعمال کرنیوالے نام نہاد گرینڈ ماسٹرز کے خلاف قانونی کاروائ کی جائیگی۔ سپریم گرینڈ ماسٹر محمد اشرف طائ کا اعلامیہ۔ مسرت علیخان دستی۔ صدر پنجاب طائ بانڈو ایسوسی ایشن کا سپریم گرینڈ ماسٹر کے فیصلے کا خیر مقدم۔
صدارتی ایوارڈ یافتہ سپریم گرینڈ ماسٹر نے اعلامیہ جاری کیا کہ طائ بانڈو کا نام استعمال کرنیوالے نام نہاد گرینڈ ماسٹرز کے خلاف کاروائ کی جائیگی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے کسی کو گرینڈ ماسٹر کا سرٹیفکیٹ نہی دیا ۔ یہ لوگ خود ساختہ گرینڈ ماسٹر بن کر اس گیم کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ اور طائ بانڈو کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔ اب اگر انہوں نے طائ بانڈو کا نام استعمال کیا تو انکے خلاف قانونی کاروائ کیجائیگی۔ یہ بھی اعلان کیا کہ پاکستان طائ بانڈو فیڈریشن جسکے صدر محمد کشور شفیق اور سیکرٹری حامد مجید سندھو ہیں انکے زیر نگرانی اور منظوری سے جو بھی ایسوسی ایشن طائ بانڈو کا نام استعمال کریگی وہ جینوئن ہو گی۔ اور انکو پورے پاکستان میں طائ بانڈو کے کلب کھولنے اور اس گیم کو فروغ دینے کی اجازت ہے۔ مسرت علیخان دستی۔ صدر پنجاب طائ بانڈو ایسوسی ایشن نے سپریم گرینڈ ماسٹر کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ اس فیصلے سے نہ صرف جعلی گرینڈ ماسٹرز کا خاتمہ ہو گا بلکہ طائ بانڈو کے انسٹرکٹرز۔ چیف انسٹرکٹرز۔ ایسوسی ایشنز اور کلبز کو ایک پلیٹ فارم مہیا ہو گا۔ جو کہ اس گیم کے فروغ کا باعث بنیگا۔
گرینڈ ماسٹر محمد اشرف طائ اعلامیے پر دستخط کرتے ہوئے
25/11/2024
https://youtu.be/XtY454xTTlE?si=9ozZ_qXQfnP8qvvx
CHIEF INSTRUCTOR TAEKOWONDO MUREED ABASS & HIS STUDENTS READY FOR DIV. TRAIL
24/10/2024
Supreme Grand Master M.A.Tai awarding Trophy to Wahaj Kishwar with Supreme Chief Instructor Munawar Ali and President Pakistan Bando Federation, Muhammad Kishwar
29/07/2024
29/07/2024
Notification
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Numaish
Karachi
32200