Wasim Khan Khattak Vlogs

Wasim Khan Khattak Vlogs

Share

Tours Boys

09/07/2023

Baran Na Bada Zyaray Dam Hkulla Manzarr ❤️

29/06/2023

🌙✨ عید الاضحی مبارک ✨🌙

اس مقدس موقع کی برکات آپ کے دل اور گھر کو خوشی، امن اور خوشحالی سے بھر دے۔ جیسا کہ آپ اپنے پیاروں کے ساتھ جمع ہوتے ہیں اور شکر گزاری کی دعا کرتے ہیں، آپ کی عید خوشیوں اور بامعنی جشنوں سے بھر جائے۔ 🕌🐐

آپ کو قربانی، ہمدردی اور اتحاد کے جذبے سے معمور عید الاضحی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ دعا ہے کہ یہ مبارک دن آپ کو اپنے پیاروں کے قریب لائے اور آپ کے خاندان میں محبت اور اتحاد کے بندھنوں کو مضبوط بنائے 😘💖
کے حوالے سے
محمد وسیم اللہ❤️

❤️ ❤️

20/06/2023

I've received 200 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

17/06/2023

Czn Goal ❤️🤗❤️

06/06/2023

*آیٔنه یی مخ ته ګوری که یی مخ آیٔنی ته ګوری*
*ای خاطره، که یی ګوری راشه جنګ د آیٔنو دی*
Jaن@N

05/06/2023

افسوس ناک خبر!
دہلی ہائی کورٹ کا یاسین ملک کو عمر قید کی سزا کو سزائے موت میں تبدیل کرنے کا نوٹس جاری۔کشمیر میڈیا میں میں تمام دوستوں اور بھائیوں سے اپیل کرتا ہوں یاسین ملک کی آواز بن جاؤ اور دشمن کو بتا دوں کہ ہم یاسین ملک کے ساتھ ہیں یاسین ملک کو ساری زندگی کشمیریوں کی آزادی کے لیے لڑتے لڑتے ہوگهى لیکن آج ہم اگر یاسین ملک کا ساتھ نہ دیں تو ہمیں کشمیری کہلانے کا کوئی حق نہیں ہم کشمیریوں کے لیے یاسین ملک نے اپنے بیوی بچوں کی پرواہ کیے بغیر اپنی جان پر اتنے ظلم اٹھائے دشمن ہماری خاموشی کا فائدہ اٹھا رہا ہے اللہ پاک کشمیریوں کے لیڈر یاسین ملک کی حفاظت فرمانا

04/06/2023

آج پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور بہن فوزیہ صدیقی صاحبہ کی 20 سال بعد ملاقات ہے۔ اللہ کرے کہ ان کا ذہنی توازن بالکل ٹھیک ہو اور یہ ملاقات بہن عافیہ کی رہائی کا سبب بنے۔🤲

03/06/2023

Praying for Dr Afya Sadique 🤕🤲

30/05/2023

Da PAKHTOONO Attarn .❤️🕺👍
Wasim Khan Khattak Vlogs






❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karak?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karak