19/06/2025
By the Grace of Almighty Allah.
Teri FC is now officially a Registered Football Club under FIFA.
Congratulations to the Teri FC ,
Special thanks to the founding members, Officials, Committee members, team members, and people of Teri Karak
27/08/2024
💧انسان جب خوش ہوتا ھے تو اسکو دوسرے انسان کی پریشانی سے کوئی سروکار نہیں۔دوسرا اگر پریشان ھے تو وہ انکا اپنا مسلہ ھے۔
💧کئی اچھے کھلاڑیوں کو میں نے دوران کھیل انجرڈ ہوتے دیکھا لیکن ان کے ساتھ دوسرے کھلاڑیوں کی ہمدردی تب تک ہوتی ھے جب تک وہ گراونڈ کے اندر موجود ہوتے ھے۔
وہ جب گراونڈ سے باہر چلے جاتے ھے تو اسکو بھولا دیا جاتا ھے۔
💧ایسے ایسے انجریز میں نے دیکھی ھے کہ ایک انجری کے ساتھ کھلاڑی کا پورا مستقبل داو پر لگ جاتا ھے۔دوبارہ کھیلنے کے قابل بھی نہیں رہتا۔
🟥گراونڈ میں انسانوں کی طرح کھیلے۔
💧اگر اپ ٹی وی پر انٹرنیشنل فٹبال کو دیکھتے ھے ۔تو وہ لوگ اگر انجری کے شکار ہوجائے تو ان کے علاج کیلئے کلب تمام تر انتظامات پہلے سے کرچکے ہوتے ھے۔
💧ہمارے کھلاڑی انٹرنیشنل فٹبال سے صرف فاول سیکھتے ھے فٹبال کھیلنا نہیں۔
💧اگر صرف 20 فیصد فٹبال بھی سیکھے تو بڑی بات ہوگی۔لیکن نہیں صرف فاول اور ایسے فاول کہ یقین مانے ایسے فاول انٹرنیشنل میں بھی نہیں ہوتے۔
🔥برائے مہربانی فٹبال کو صرف ایک کھیل سمجھے آپ کی ایک غلطی کی وجہ سے ایک بہترین کھلاڑی چارپائی سے لگ جاتا ھے۔
24/08/2024
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mujahidkhan Mujakhan, Zafran Zafran, Umar Jani, Bilal Rahman, Haji Ali Rehman
26/10/2023
Bad Luck.
Teri FC lost their match against Makori 11 in Penalty shoot-out.
Come back stronger
24/10/2023
Welcome Back.
Teri FC will face Makori 11 today at 4 PM in Mansoor Gharh Football League.
Best of Luck.
27/05/2023
TFL Season 2 Tomorrow 2nd Match
26/05/2023
TERI FOOTBALL LEAGUE (Season 2)
Opening match will be played tomorrow InshAllah.
08/05/2023
Leo Messi is named the 2023 Laureus World Sportsman of the year 👑