14/06/2026
🏏🔥ثاقب افیشل 333 ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2026🌟 بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ 🌟
✨ دانش خان ✨نے پہلے میچ سے لے کر گرینڈ فائنل تک شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئےاپنی ٹیم کے لیے مسلسل بہترین کھیل پیش کیا۔ 💪🏏
دانش خان نے اپنی بہترین کارکردگی، دلیرانہ بیٹنگ اور میچ وننگ اننگز کی بدولت🏆 بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ 🏆کا اعزاز اپنے نام کیا۔ 🔥👏
فائنل میچ میں بھی دانش خان ہیرو ثابت ہوئےاور اپنی زبردست کارکردگی سے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ 🌟🏏
👏 بہت بہت مبارک ہو دانش خان!آپ کی محنت، ٹیلنٹ اور شاندار کھیل پوری ٹیم کے لیے فخر ہے۔ 💚🏏
🦁 Lions family 🦁
Karak Lion's cricket club
14/06/2026
14/06/2026