AnsariEleven

Call Directions

AnsariEleven Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AnsariEleven, Cricket Ground, College ground, Kasur.

🎉🎉خوشخبری خوشخبری اک بارپھر سے انصاری الیون کے جوان لائے جونیئر کے لیے  اک زبردست ایونٹ  🎉🎉چوتھا بُلھے شاہ جونیئر کراس س...
29/09/2026

🎉🎉خوشخبری خوشخبری اک بارپھر سے انصاری الیون کے جوان لائے جونیئر کے لیے اک زبردست ایونٹ 🎉🎉

چوتھا بُلھے شاہ جونیئر کراس سنگل وکٹ ٹیپ بال ٹورنامنٹ
بمقام۔ کالج گراؤنڈ قصور

04 اکتوبر بروز اتوار

مہمان خصوصی :- ادریس سپورٹس & باسط علی

⬅️ انتظامیہ :- باسط علی، زوہیب ND، وقاص کینیڈا

انٹری فیس۔ 300

ارگنائزرز۔ حمزہ انصاری، انعام اللّه ، انیس گولڈن

میڈیا پارٹنر۔ انصاری الیون قصور

24/09/2026
تیسرا بُلھے شاہ جونیئر کراس سنگل وکٹ  ٹیپ بال ٹورنامنٹ کے رنر اپ ہے نادر ۔بہت بہت مبارک ہو  🎉🎉🎉اج نادر بھائی نے سارا دن ...
20/09/2026

تیسرا بُلھے شاہ جونیئر کراس سنگل وکٹ ٹیپ بال ٹورنامنٹ کے رنر اپ ہے نادر ۔بہت بہت مبارک ہو 🎉🎉🎉

اج نادر بھائی نے سارا دن بہت اچھی بیٹنگ بھی کی اور بولنگ بھی کی کیونکہ کراس سنگل وکٹ میں انہوں نے اج بہت عمدہ مظاہرہ کیا اور ان کو نیک خواہشات۔

ارگنائزرز۔ حمزہ انصاری، انعام اللّه ، عابد پولا

تیسرا بُلھے شاہ جونیئر کراس سنگل وکٹ  ٹیپ بال ٹورنامنٹ کے ونر ہے حسیب تور ۔حسیب تور نے اج سارا دن بہت اچھی بیٹنگ کی اور ...
20/09/2026

تیسرا بُلھے شاہ جونیئر کراس سنگل وکٹ ٹیپ بال ٹورنامنٹ کے ونر ہے حسیب تور ۔حسیب تور نے اج سارا دن بہت اچھی بیٹنگ کی اور کسی بھی بولر کو معافی نہیں دی اور کھل کے کھیلے اور گراؤنڈ کے چاروں طرف انہوں نے بہت ہی اچھے اور عمدہ شارٹس لگائے اور ساتھ میں انہوں نے بالنگ بھی عمدہ کی۔ 🎉🎉🎉🎉🎉🎉

ارگنائزرز۔ حمزہ انصاری، انعام اللّه ، عابد پولا
بہت بہت مبارک ہو انتظامیہ کو 🎉🎉🎉

20/09/2026

تیسرا بُلھے شاہ جونیئر کراس سنگل وکٹ ٹیپ بال ٹورنامنٹ

فائنل : نادر vs حسیب تور

⬅️ مہمان خصوصی :- باسط علی ، احمد بھائی ، انیس گولڈن کپتان ارشاد ، کاشی سینئر ، وقاص کینیڈا

ارگنائزرز۔ حمزہ انصاری، انعام اللّه ، عابد پولا

20/09/2026

تیسرا بُلھے شاہ جونیئر کراس سنگل وکٹ ٹیپ بال ٹورنامنٹ قصور

سیمی فائنلز + فائنل

⬅️ مہمان خصوصی :- باسط علی ، احمد بھائی ، انیس گولڈن کپتان ارشاد ، کاشی سینئر ، وقاص کینیڈا

20/09/2026

تیسرا بُلھے شاہ جونیئر کراس سنگل وکٹ ٹیپ بال ٹورنامنٹ
بمقام۔ کالج گراؤنڈ قصور
20 ستمبر بروز اتوار

⬅️ مہمان خصوصی :- باسط علی ، احمد بھائی ، انیس گولڈن کپتان ارشاد ، کاشی سینئر ، وقاص کینیڈا

انٹری فیس۔ 300

ارگنائزرز۔ حمزہ انصاری، انعام اللّه ، عابد پولا

Address

College Ground
Kasur

Telephone

+923110679186

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AnsariEleven posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category