SUPER Bazigar Khaddi

SUPER Bazigar Khaddi SUPER BAZIGAR KHADDI

شاہین حدی کے بائیں ہاتھ کے بلے باز صابر احمد آج سے تمام طرز کے کرکٹ ٹورنامنٹس میں سپر بازیگر ٹیم کا حصہ ہونگے ۔۔
26/04/2024

شاہین حدی کے بائیں ہاتھ کے بلے باز صابر احمد آج سے تمام طرز کے کرکٹ ٹورنامنٹس میں سپر بازیگر ٹیم کا حصہ ہونگے ۔۔

سپر بازیگر حدی کے بہترین بیٹسمین کوثر حیات کو (PCB) Grade 2 میں بطور بیٹسمین منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں(ماشاءا...
10/04/2024

سپر بازیگر حدی کے بہترین بیٹسمین کوثر حیات کو (PCB) Grade 2 میں بطور بیٹسمین منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں(ماشاءاللہ )🤜🤜💪💪

ہم پوری ٹیم سپر بازیگر حدی کی طرف سے احمد انور کو Under 19th کی سلیکشن پر خوش آمدید کہتے ہیں 👌💪💪💪💪💪🔥🔥🔥🔥🔥
05/12/2023

ہم پوری ٹیم سپر بازیگر حدی کی طرف سے احمد انور کو Under 19th کی سلیکشن پر خوش آمدید کہتے ہیں 👌💪💪💪💪💪🔥🔥🔥🔥🔥

ہم  #سپربازیگر حدی کی طرف سے   کے نئے  #صدر    کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
10/09/2023

ہم #سپربازیگر حدی کی طرف سے کے نئے #صدر کو مبارک باد پیش کرتے ہیں

خوشخبریازید جو کہ شاہین کلب کا کھلاڑی تھا۔آج کے بعد  ازید تمام سنیئر ٹورنامنٹ پر سپر بازیگر کا حصہ ہونگے ۔
10/09/2023

خوشخبری
ازید جو کہ شاہین کلب کا کھلاڑی تھا۔آج کے بعد ازید تمام سنیئر ٹورنامنٹ پر سپر بازیگر کا حصہ ہونگے ۔

سپر بازیگر کے ماسٹر بلاسٹر ہارڈ ہیٹر بیٹسمین عارف نے آج پلاسین کرکٹ گراؤنڈ پر چھوٹا مہراجہ کے باؤلرز کے حلاف ایک اؤر میں...
05/08/2023

سپر بازیگر کے ماسٹر بلاسٹر ہارڈ ہیٹر بیٹسمین عارف نے آج پلاسین کرکٹ گراؤنڈ پر چھوٹا مہراجہ کے باؤلرز کے حلاف ایک اؤر میں چھ بلند وبالا چھکے لگا کر بھارت کے یوراج سنگھ کا ریکارڈ برابر کردیا ۔ اس میچ میں ہارڈ ہیٹر عارف نے مجموعی طور پر 90 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔
اس شاندار کارکردگی پر سپر بازیگر کے تمام پلیئرز کی طرف سے ہارڈ ہیٹر عارف کو ڈھیر ساری مبارک باد ۔۔
ویل پلیڈ عارف 🌹🌹🌹💪💪💪💪

آج پیر قاسم شاہ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ حکیم حیل پر سپر بازیگر حدی اور ہمزونی ٹائیگرز کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوا ۔  ہم...
29/07/2023

آج پیر قاسم شاہ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ حکیم حیل پر سپر بازیگر حدی اور ہمزونی ٹائیگرز کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوا ۔ ہمزونی ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو کہ غلط ثابت ہوا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ہمزونی ٹائیگرز نے مقررہ 9 آورز میں سپر بازیگر کو 101 رنز کا ہدف دیا ۔ جس میں ہمزونی ٹائیگرز کی طرف سے عمران نے 35 رنز بنائے ۔ باؤلنگ میں سپر بازیگر کی طرف سے کیپٹن انور نے بہترین گمتی ہوئی گیند بازی کرنے کا مظاہرہ کیا اور محالف ٹیم کے بیٹنگ کو تگنی کا ناچ نچا دیا دو اور 3 بیٹسمینوں کو پویلین بھیج دیا ۔ باؤلنگ میں سنیئر باؤلر صدر ، اور رافید نے بھی بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کیا ۔ اور بالترتیب 2٫2 وکٹیں حاصل کیں ۔
سپر بازیگر کی طرف سے بیٹنگ کا آغاز عظمت اور عارف نے کیا جس میں ہارڈ ہیٹر عظمت نے بہترین ہیٹنگ کرتے ہوئے گراؤنڈ کے چاروں طرف بہترین سٹروکس لگاتے ہوئے 43 رنز کی اننگز کھیلی جو کہ سپر بازیگر کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ سپر بازیگر کی طرف سے رافید ، رضوان ، اور کرام نے بہترین گیم پلے کیا اور بالترتیب ،20,15,20۔ رنز بنائے ۔ اور میچ کو 9 گیند پہلے حتم کیا۔ اور یوں سپر بازیگر نے میچ پانچ وکٹوں سے اس ٹورنامنٹ میں پہلی جیت درج کی۔
بہت بہت مبارک ہو ۔ ویلڈن بوایز
احپل ٹیم سپر بازیگر حدی ،💪💪💪💪🏏🏏🏏🏏

الحمدللہ آج پہلا میچ پہلا وین آج خیدر خیل کرکٹ کلب پر سپر بازیگر خدی بمقابلہ سٹینگ مچی خیل کے درمیان میچ کھیلا گیا سٹینگ...
25/07/2023

الحمدللہ آج پہلا میچ پہلا وین آج خیدر خیل کرکٹ کلب پر سپر بازیگر خدی بمقابلہ سٹینگ مچی خیل کے درمیان میچ کھیلا گیا سٹینگ مچی خیل نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 9 آورز میں 68 رنز کا ٹارگٹ دے دیا جس کے نتیجے میں سپر بازیگرخدی نے مقررہ 4۔3 آور میں پورا کیا.💪💪💪💪🎊💪💪🔥

Address

Khaddi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SUPER Bazigar Khaddi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share