KKR C.C Khaddi

KKR C.C Khaddi KKR Cricket club Khaddi District North Waziristan.

28/08/2026
آج میدان میں صرف کرکٹ نہیں کھیلی گئیکے کے ار کا جنون، محنت اور اتحاد نظر آیا◼️کے کے ار نے اج بادشاہ کلب کو 156 کا ٹارگٹ ...
26/08/2026

آج میدان میں صرف کرکٹ نہیں کھیلی گئی
کے کے ار کا جنون، محنت اور اتحاد نظر آیا

◼️کے کے ار نے اج بادشاہ کلب کو 156 کا ٹارگٹ دیا اور پھر دفاع بھی ایسا کیا کہ بادشاہ کلب کو گھٹنے ٹیکنے پڑے۔

◼️ہیروز آف دی میچ:
شمن گیل: 80+ رنز + 2 وکٹس
انور زیب "تور داوڑ": 3 شاندار وکٹس
▪️عثمان: 30+ رنز + 2 وکٹس
▪️ضیا اللہ: 20 رنز + 2 وکٹس
▪️عرفان: 25 رنز

◼️یہ جیت پوری KKR فیملی کے نام 🏆

⬅️ اگلا میچ اور بھی بڑا ہوگا انشاءاللہ

25/08/2026

Win

آج AA سپورٹس کرکٹ ٹورنامنٹ پر شہباز کوٹ پر کے کے آر حدی بمقابلہ پنجشیر حدی کے درمیان میں میچ کھیلا گیا،پنجشیر حدی نے ٹاس...
24/08/2026

آج AA سپورٹس کرکٹ ٹورنامنٹ پر شہباز کوٹ پر کے کے آر حدی بمقابلہ پنجشیر حدی کے درمیان میں میچ کھیلا گیا،پنجشیر حدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا 8 اور میں 123 رنز کا ٹارگٹ دیا، پنجشیر حدی کیطرف سے شاکر نے 40 وجاہت نے 30 رنز بنائے، کے کے آر حدی کیطرف سے گیل نے 2 ضیاء اللہ نے 2 ویکٹ حاصل کی،
جواب میں مطلوبہ کے کے آر حدی احری اور میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پورا کرلیا، کے کے آر حدی کے ڈینجر میں بیٹسمین شمن گیل نے 60 پلس رنز بنائے مدثر نے 30 رنز بنائے، اور کے کے آر حدی نے آحری اور میں پورا کرلیا اور اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا
congratulations to All KKr khaddi family well played shubman Gill
Bad luck panjsher khaddi

الحمدللہ اج کے بعد انور زیب عرف تور داوڑ خدی کرکٹ کمیٹی کے رول کے مطابق KKR Team کا حصہ ہو گے۔
16/08/2026

الحمدللہ اج کے بعد انور زیب عرف تور داوڑ خدی کرکٹ کمیٹی کے رول کے مطابق KKR Team کا حصہ ہو گے۔

Welcome to KKR Family آج کے بعد عرفان داوڑ کے کے آر ٹیم کا مستقل حصہ ہونگے۔ خوش آیدید بھائی
28/07/2026

Welcome to KKR Family
آج کے بعد عرفان داوڑ کے کے آر ٹیم کا مستقل حصہ ہونگے۔ خوش آیدید بھائی

02/07/2026
02/07/2026

Faheem Danger open player of ashian tiger Eidak
130 Runs

02/07/2026

Address

Tehsil Building, Tribal District North Waziristan
Khaddi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KKR C.C Khaddi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KKR C.C Khaddi:

Shortcuts

Share

Category