Shani XI

Shani XI

Share

SCC THE NAME OF HOPE.BELIEVE AND OF DO SOMETHING

16/08/2026
27/07/2024

آج شانی الیون اور ینگ فاعٹرز کے درمیان 6 اوورز پر مشتمل میچ کھیلا گیا

شانی الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے 2 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنائے اسد لیفٹی نے صرف 14 گیندوں پر 50 رنز بنائے کپتان شانی نے بھی 7 گیندوں پر 34 رنز کی شاندار اننگ کھیلی

ہدف کے تعاقب میں ینگ فاعٹرز مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر صرف 83 رنز ہی بنا سکی

شانی الیون کی طرف سے طیب ہیزلوڈ،کپتان شانی اور شاہزیب اسلم نے ایک ایک جب کہ ڈیبیو کرنے والے جاوید آفریدی نے پہلے ہی اوور میں صرف 3 رنز دیکر 4 کھلاڑیو کو آوٹ کیا وہ میچ کے بہترین کھلاڑی بھی قرار پائے🥇

07/07/2024

🏏آج شانی الیون اور کمبوہ ایگل کے درمیان 20 اوورز پر مشتمل میچ کھیلا گیا".

🏅کمبوہ ایگل نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ".

شانی الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے
اُنکی طرف سے طیب سینیئر نے 50 کپتان شانی نے 45 رنز کی اننگ کھیلی📍

ہدف کے تعاقب میں کمبوہ ایگل 149 رنز ہی بنا سکی شانی الیون کی طرف سے شازیب اسلم نے 4 اوورز میں 20 رنز دیکر 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا
طیب ہیزلوڈ نے بھی اُنکا بھرپور ساتھ دیا انہوں نے بھی 3 شکار کئے🔵

یوں شانی الیون نے 36 رنز سے میچ اپنے نام کیا"🔃

شندار بالنگ پرفارمنس پر شازیب اسلم کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا🏆

یہ شانی الیون کی ہارڈ بال کرکٹ میں مسلسل پانچویں فتح بھی ہے🔝

31/05/2024

ایس سی سی کل شام کمبوہ ایگلز ٹیپ بال ٹورنامنٹ میں 5 بجے اِن ایکشن ہوگی اُن کا مقابلہ کمانڈو الیون کے ساتھ ہوگا

21/05/2024

BIG BREAKING!!!

SHANI XI will be seen in action in the Kumboh Eagles Tap Ball Cricket Tournament to be played next month

29/04/2024

📢آج شام شانی الیون اور کمبوہ ایگل کے درمیان 10-10 اوورز پر مُشتمل میچ کھیلا گیا جس میں شانی الیون نے 6 وکٹوں سے فتح حاصل کی".

⏺کمبوہ ایگل نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا انہوں نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز بنائے

⬅️شانی الیون کی طرف سے کپتان شانی نے 2 طیب ہیزلوڈ نے 2 اور شازیب/اسد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی".

⭕ہدف کے تعاقب میں شانی الیون کو دوسرے اوور میں پہلا نقصان اسد کی صورت میں 12 کے مجموعی سکور پر ہوا پھر کپتان شانی اور طیب ہیزلوڈ نے ذمہدارانہ بیٹنگ کی طیب ہیزلوڈ 10 گیندوں پر 18 رنز بنا پائے پھر رانا احمد بیٹنگ کرنے آئے وہ 20 رنز اضافے کے بعد ہی آوٹ ہوگئے دوسرے اینڈ پھر کپتان شانی ڈٹے رہے انہوں نے 25 گیندوں پر 60 رنز کی کپتانی اننگ کھیلی ٹیم کو 2 اوورز میں 10 رنز کی ضرورت تھی شازیب اسلم نے 10 ویں اورز کی پہلی تین گیندوں پر 6،2،2 کی مدد سے ٹیم کو کامیابی دلائی 🎗

🔚کپتان شانی شاندار آلراونڈ پرفارمنس پر میچ کے بہترین کھلاڑی کرار پائے🥇

28/04/2024

شانی الیون اور کمبوہ ایگل کے درمیان آج کھیلے گئے میچ میں شانی الیون نے 6 وکٹوں سے فتح حاصل کی ۔

⏺کمبوہ ایگل نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کمبوہ ایگل مقررہ اوورز میں 106 رنز ہی بنا سکی🔚

شانی ایگل کی طرف سے طیب ہیزلوڈ نے 4، شازیب اسلم نے 3 کپتان شانی نے 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا 🔃

🔻ہدف کے تعاقب میں شانی الیون کو کوئی مشکلات پیش نہیں آئی انہوں نے ہدف 9 اوورز میں ہی حاصل کرلیا اُن کی طرف سے اسد لیفٹی نے جارہانہ بیٹنگ کی انہوں نے 9 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 80 رنز بنائے ➡

شاندار کیچ اور جارہانہ بیٹنگ پرفارمنس پر اسد لیفٹی میچ کے بہترین کھلاڑی کرار پائے 🥇

اسد لیفٹی نام ہی کافی ہے✨🎗

20/04/2024

Yet Another Series Sealed By Shani Xi Alhamdulilah ✨🏆🎉 Full Details👇

💥آج شانی الیون اور سٹی الیون کے درمیان 2 میچز پر مُشتمل سیریز کھیلی گئی جو شانی الیون نے 0-2 سے جیت لی

▶پہلے میچ میں شانی الیون نے کھیلتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 78 رنز بنائے طیب سینئر 40 اور احمد 20 رنز کے ساتھ نمایاں رہے بولنگ میں طیب علی نے 16 رنز دیکر 2 اوورز میں 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ہدف کے تعاقب میں سٹی الیون 7 وکٹوں کے نقصان پر صرف 33 رنز ہی بنا سکی یو شانی الیون نے پہلا میچ 46 رنز سے اپنے نام کیا

▶دوسرے میچ میں سٹی الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 87 رنز بنائے شازیب اسلم نے 11 رنز دیکر 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ہدف کے تعاقب میں شانی الیون کو کوئی مشکلات نہیں ہوئی انہوں نے 4 اوورز میں ہی ہدف حاصل کرلیا وقاص بٹ 46* اور عظیم 40* بناکر ٹاپ سکورر رہے

14/04/2024

📢شانی الیون اور فرینڈز الیون کے درمیان آج کھیلے گئے ٹی ٹونٹی میچ میں شانی الیون نے 3 وکٹوں سے فتح حاصل کی

➡فرینڈز الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 161 رنز بنائے کپتان شانی نے 4 اوورز میں صرف 22 رنز دیکر 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا اور طیب علی نے بھی 18 رنز دیکر 3 وکٹیں حاصل کیں۔ ہدف کے تعاقب میں شانی الیون کو اچھا سٹارٹ اچھا نہ ملا مگرا اُن کے کپتان شانی کی زمہ دارانہ (62)*101 اننگز اور آصف کے جارحانہ (8)*30 کی بدولت وہ میچ جیتنے میں کامیاب ہوگئے-🤞

🥇کپتان شانی کو شاندار سنچری سکور کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا❤










Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Khanewal Kohna?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Khanewal Kohna