16/10/2022
نام ایسے نہیں بنتے کچھ کرکے دکھانا پڑتا ہے ۔
چیمپیئن 🏆چیمپیئن 🏆چیمپیئن 🏆مبشر 11
خالق آباد کی سرزمین پر آج کمال کا کھیل پیش کیا ۔پوری ٹیم نے بلے بازی میں خوب کلاس لی بولروں کی حاشر چودھری حسیب چودھری کپتان #مبشر ۔ بولنگ میں وکٹیں گرائیں ۔احمد جٹ منتظر نے کمال کی بولنگ کی ۔ #احمد جٹ نے پورا ٹورنامنٹ میں بہت اعلی کوالٹی کی بولنگ کی ۔کوئی بھی بیٹسمین ان کے آگے ٹک نہ سکا ۔ اور فائنل میں کپتان مبشر نے چھکوں کی برسات کی اور اپنی ٹیم کو فائنل جتوایا ۔
فائنل جیتنے پر ہم مبشر اور ان کی پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
02/10/2022
(کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے) آج باگڑ میں ہونے والے سپر سنڈے میں #ینگ جناح نے شاندار کھیل پیش کیا اور فائنل اپنے نام کر لیا بلے بازی میں کمال کی بلے بازی کی #چوہدری #حسیب #عکاشہ جمال #بلال ویکی #واصف #اسامہ نے سارا دن باؤلروں کی کلاس لی اور باؤلنگ میں کمال کی گیند بازی #طلحہ راؤ #بلال وکی #حافظ نومان # عکاشہ شاہ نے خوب بولنگ کی اور ساری کی ٹیم کی عمدہ کارکردگی سے چیمپیئن بنے🏏🏆
اس شاندار جیت پر ہم ینگ جناح کے کپتان چوہدری حسیب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
سپانسر : سپیریئر کالج عبدالحکیم
01/07/2022
جنم دن مبارک ہو ساجد شکور بھائی وائس آف خانیوال دعا ہے اللّٰہ پاک بھائی کو ہزاروں خوشیاں نصیب کرے آمین
26/06/2022
یہ ہے دوستو اللہ ھو کرکٹ کلب عبدالحکیم کی ٹیم جس نے آج ریلوے گراونڈ میں ہونے والی 10 ٹیمز کی سپر سنڈے سریز اپنے نام کی سارا دن کمال کی بلے بازی کی نے دونو شہزادے پلیرز نے مخالف باولرز کی خوب کلاس لی اور جم کے برسے بالنگ میں سارا دن خوب جوہر دکھاے اور #بلال نے اور اللہ ھو کی ٹیم بنی آج کی سریز کی چمپٸین ویل پلیڈ بواٸز
30/10/2021
بے شک عزتوں کا وارث پاک پروردگار عالم ھے جو تمہارے لئے بہتر سے بہترین وقت کا انتخاب کرتا ہے آصف علی کی سلیکشن پر ہزاروں سوال اٹھے تھے اللہ تعالیٰ نے اسکے لئے ان دو میچوں صرف 15 سے 20 بالوں میں اتنی عزتیں رکھ دی کے پورا پاکستان رشک کی نگاہ سے دیکھ رہا ہے جو آج سے چار دن پہلے تک ہر کسی کی تنقید کا نشانہ تھا جیو آصف علی تمہارے صبر کا بہترین سلہ دیا گیا قدرت کیطرف سے یہ انعام عطاء کردہ ھے 8 بالز کھیل کر تم ہیرو ہو آج کے آج کی جیت تمہاری بیٹی کے نام اور آئندہ بھی انتہائی نیک خواہشات تمہارے لئے جو وقت چنا گیا قدرت کیطرف سے شاید وہ سب وقتوں میں سے بہترین وقت تھا عشق انا الحق بول رہا ھے.
Only ♥️♥️♥️😍😍😍😍