Youth Sports Circle Mahnisial

Youth Sports Circle Mahnisial

Share

This forum is to ensure the restoration of all type of sports activities in mahnisial to encourage y

Photos from Youth Sports Circle Mahnisial's post 29/01/2020

Mera Mahnisial Badminton Tournament

"FINAL TAKRA"

SUNDAY 7:00 P.M
SHAHEEN TOWN

Photos from Youth Sports Circle Mahnisial's post 04/01/2020

میرا ماہنی سیال بیڈمینٹن ٹورنامنٹ

سیمی فائنل کا ٹاکرا

(اتوار رات 7 بجے)۔ ( شاہین ٹاؤن ماہنی سیال)
سیمی فائنل 1:
راؤ عامررضا اینڈ راؤ مزمل
بمقابلہ
چوہدری خالد اینڈ چوہدری عثمان

سینی فائنل 2:
راؤ ذوالفقار صاحب اینڈ راؤ شہباز
چوہدری رضوان اینڈ چوہدری عارف

اچھے کھیلوں کو سپورٹ کرنے کیلیے سب بھائیوں سے شرکت کی اپیل ہے۔

10/12/2019

Mera mahnisial badminton tournament

Aj k matches.. 🏸🏸🏸🏸

Sham 7:30 P.M..
Shaheen town

Photos from Youth Sports Circle Mahnisial's post 02/12/2019

MERA MAHNISIAl
Badminton Tournament Shedule

02/12/2019

راجپوت کرکٹ ڈبل وکٹ ٹورنامنٹ
کے کامیاب انعقاد پر راؤ جنید اکرم ، سمران اسلم، امراؤ اور دیگر تمام شریک احباب کو مبارکباد ۔۔
بچوں میں ایسی سرگرمیوں کا فروغ ہی یوتھ سپورٹس سرکل ماہنی سیال کا مشن ہے ۔

فائنل میچ میں یوتھ سرکل ماہنی سیال کی جانب سے ونر، رنر اپ ٹیمز اور بیسٹ بیٹسمین اور بیسٹ باؤلرز کو انعامات دئیے گئے ، انتظامیہ سے راؤ جنید اکرم کو نقد انعام پیش کیا گیا۔
یوتھ سرکل کے صدر راؤ عامررضا، نائب صدر راؤ عمر فاروق اور میڈیا کوآرڈینیٹر راؤ شہباز نے اختتامی تقریب میں شرکت کر کے نوجوانوں کا حوصلہ بڑھایا۔

Photos from Youth Sports Circle Mahnisial's post 02/12/2019

راجپوت کرکٹ ڈبل وکٹ ٹورنامنٹ
کے کامیاب انعقاد پر راؤ جنید اکرم ، سمران اسلم، امراؤ اور دیگر تمام شریک احباب کو مبارکباد ۔۔
بچوں میں ایسی سرگرمیوں کا فروغ ہی یوتھ سپورٹس سرکل ماہنی سیال کا مشن ہے ۔

فائنل میچ میں یوتھ سرکل ماہنی سیال کی جانب سے ونر، رنر اپ ٹیمز اور بیسٹ بیٹسمین اور بیسٹ باؤلرز کو انعامات دئیے گئے ، انتظامیہ سے راؤ جنید اکرم کو نقد انعام پیش کیا گیا۔
یوتھ سرکل کے صدر راؤ عامررضا، نائب صدر راؤ عمر فاروق اور میڈیا کوآرڈینیٹر راؤ شہباز نے اختتامی تقریب میں شرکت کر کے نوجوانوں کا حوصلہ بڑھایا۔

Photos from Youth Sports Circle Mahnisial's post 23/11/2019

اسلام علیکم!
یوتھ سپورٹس سرکل ماہنی سیال، میرا ماہنی سیال کرکٹ ٹورنامنٹ کے کامیاب اختتام پر انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اس ٹورنامنٹ نے علاقائی ہونے کی وجہ سے تمام کھلاڑیوں کو ان کی کارگردگی دکھانے کا بھرپور موقع فراہم کیا.اس کا فائنل میچ22نومبر بروز جمعہ ڈالفن اور نیو گلمورگن کے درمیان کھیلا گیا جس میں نیو گلمورگن نے 81 رنز کا ہدف دیا جبکہ دلچسپ مقابلے کے بعد نیو گلمودگن کو1 رن سےفتح حاصل ہوئی .اس میچ کے مین آف دی میچ شان تھے جہنوں نے دو وکٹ حاصل کی اور 25رنز بنائےاس پر کپتان اشفاق کو مبارک باد پیش کرتے ہیں.اس ٹورنامنٹ کے ٹاپ سکورر امراؤ بنے جہنوں نے 160 رنز بنائے.جبکہ بیسٹ بالر راؤرفاقت پرنس9 وکٹ حاصل کیں.بیسٹ کمینٹیٹر راؤ ذوالفقار علی تھے.اس ٹورنامنٹ کو کامیاب کروانے کے لیے. ریاض ٹریڈرز,ردا گرلز کالج اور یوتھ سرکل ماہنی سیال کا تعاون حاصل تھااور یوتھ سرکل کے صدر راؤ عامر رضا کی جانب سے ونر، رنر اپ اور انتظامیہ کو اعزازی شیلڈز اور نقد انعامات بھی دیےگے.فائنل والے دن یوتھ کی جانب سے100میٹر دوڑ کروائی گی جو محمد بلال نے جیتی.ٹورنامنٹ کے کچھ میچ یوتھ سرکل گروپ میں لائیو دکھائے گے اس کے علاوہ یوتھ سرکل گروپ میں ایک پیریڈکشن کا انعام رکھا گیا تھا جو اوورسیز کومنٹ کرنے والے راؤ رضوان عظیمی نے حاصل کیا.فائنل میچ میں انعامات یوتھ سرکل کے نائب صدر راؤ عمر فاروق اور شہباز عطاری اور اویس رضا نے دیئے.اس ٹورنامنٹ کی کامیابی کا کریڈٹ راؤ فیصل,رانا رفاقت ,راؤتوقیر,دانش,انعام اللّہ اورذیشان کو جاتا ہے.
اللّٰہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ہمارے نوجوان تعلیم کے ساتھ ساتھ ایسی ہی صحت افزا اور تعمیری سرگرمیوں میں مصروف رہیں تاکہ بڑھتی ہوئی برائیوں کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔ آمین۔
منجانب:
یوتھ سپورٹس سرکل ماہنی سیال

21/11/2019
17/11/2019

Please join us!!!!

ٹیم کا اندراج کرانے کےلیے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کیجئے، اور پوسٹ پر کمنٹس میں میں بھی آپ اپنی سیلیکشن کروا سکتے ہیں۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Khanewal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Khanewal