Kamboh Eagles cc

Kamboh Eagles cc

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kamboh Eagles cc, Sports Team, Khanewal.

Photos from Kamboh Eagles cc's post 29/03/2026

Congratulations 🙌🏻 Champions KAMBOH XI CC🏟️🏆🥇
well played👏🏻😉

Photos from Kamboh Eagles cc's post 29/03/2026

well played boys 🤝👏🏻🦅

29/03/2026

Young Warriors Tape Ball Cricket Turnament🏟️
kamboh eagles 🦅 Runner Up🏆🥈
Season 2026 Report
Total 4 time Finalist
2 times champions
&
2 times Runner up
well played 🏟️🦅🥈

25/03/2026

آج کھیلے گئےسیمی فائینل میچ میں نوید شہید نے کمبوہ ایگلز کو 51 رنز سے شکست دے کر فائینل کے لیے کوالیفائی کر لیا
ویل پلئیڈ NSCC

24/03/2026

عید کرکٹ میلہ 20 کپ
آج کھیلے گئے میچ میں کمبوہ ایگلز نے جمسع آباد کو 50 رنز سے شکست دے دی👏🏻🦅
کمبوہ ایگلز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 239رنز بنائے 🙌🏻
جمسع آباد کو جیت کے لیے 240 رنز کا ٹارگٹ دیا۔۔
بلال نے 82 احمد بلاّ نے 75 رنز کی ناٹ آؤٹ اور بگ مین بھائی شان نے 14 بال پر 45 ناٹ آؤٹ کی اننگ کھیلی۔۔🦅
240 کے تعاقب میں جمسع آباد کی ٹیم 18ویں اوور میں 190 پر آل آؤٹ ہو گئی🏏
جاوید آفریدی 2 بِلو اوڑھ 2 احمد بلاّٰ نے 2 وسیم اور حاشر نے 1/1 وکٹ حاصل کی۔۔ 🎾
انشااللّٰہ کل بروز بدھ کمبوہ ایگلز سیمی فائینل میں نوید شہید سے ٹکراۓ گی🏆
N K Sports Khanewal KWL Sports Azam SiaL SpeaKs

21/03/2026

HAPPY EID TO ALL MUSLIMS🫂💗
from Kamboh Eagles cc Family 🦅🌙🕌

20/03/2026

HAPPY EID TO MY ALL OVERSEAS PAK🇵🇰 BROTHER,S
🫂💓🕌

01/03/2026
Photos from Azam SiaL SpeaKs's post 19/02/2026
Photos from N K Sports Khanewal's post 18/02/2026
Photos from Kamboh Eagles cc's post 21/11/2025

کمبوہ ایگلز بمقابلہ شاہین الیون
آج کھیلے گئے فرینڈلی T20 کپ میچ میں کمبوہ ایگلز نے شاہین الیون کو 40 دنز سے شکست دے دی🏆🦅
کمبوہ ایگلز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹ کے نقصان پر 238 رنز بنائے جس میں امین نے 55 علی 40 حنظلہ اور اصغر راجپوت نے45/45 رنز بنائے👏🏻🙌🏻
بولنگ میں جاوید آفریدی 3 علی ،وسیم لفیٹی اور بلو اوڑ نے دو دو وکٹ حاصل کئے👐🏻🙌🏻👏🏻
کمبوہ ایگلز نے شاہین الیون کے خلاف مسلسل تیسری فتح حاصل کی
ویل پلئیڈ آل ایگلز آرمی🦅🏆👑

14/11/2025

آج کھیلے گئے فرینڈلی میچ میں کمبوہ ایگلز نے شاہین الیون کو 25 رنز سے شکت دے دی
ویل پلیڈ ایگلز🦅

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Khanewal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Khanewal