03/11/2024
کھیلتا پنجاب کے تیسرے روز کے مقابلے جاری ہیں جس میں اج بیڈمنٹن کے سیمی فائنل اور فائنل کھیلے گئے جس کے مہمان خصوصی چوہری ضیاء الرحمن ایم پی اے پی پی 209 ضلع خانیوال تھے تفصیلات کے مطابق بیڈمنٹن کے پہلے سیمی فائنل کا مقابلہ کبیر والا بیڈمنٹن کلب اور افیسر بیڈمنٹن کلب میں کھیلا گیا جس میں کبیر والا بیڈمنٹن کلب نے سخت مقابلے کے بعد آفیسر بیڈمنٹن کلب کو 2,0 سے شکست دے دی جبکہ دوسرا سیمی فائنل کبیر والا بیڈمنٹن کلب اور ایم اے جناح بیڈ مٹن کلب کے درمیان کھیلا گیا جس میں خانیوال بیڈمنٹن کلب نے ایم اے جناح بیڈ میٹن کلب کو 2,0 سے شکست دے دی اور فائنل کا مقابلہ آر سی اے خانیوال اور کبیروالا بیڈمنٹن کلب کے درمیان کھیلا گیا سنسی خیز مقابلے کے بعد آر سی اے نے 2,1 سے کبیروالا بیڈمنٹن کلب کو شکست دی اور جیت اپنے نام کی چودری ضیاء الرحمن نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی جبکہ ونر اور رنر اپ ٹرافی کی رونمائی بھی کی جس میں ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسر محمد حفیظ اور ٹیم آفیشلز بھی ان کے ہمراہ تھے
03/11/2024
خانیوال: کھیلتا پنجاب کے تیسرے روز کے مقابلے جاری ہیں جس میں آج کبڈی کے مقابلے منعقد ہوئے جس کے مہمان خصوصی چوہدری ضیاء الرحمن ایم پی اے پی پی 209 تھے تفصیلات کے مطابق کھیلتا پنجاب کے کبڈی مقابلوں کا باقاعدہ افتتاح چوہدری ضیاء الرحمن نے کیا کبڈی کے پانچ میچ منعقد ہوئے جس میں پول اے میں تین کلب سنپال کبڈی کلب میاں چنوں احمد نواز کبڈی کلب خانیوال اور حشمت مرالی کبڈی کلب کبیر والا نے حصہ لیا اور پول بی میں جہانیاں کبڈی کلب جہانیاں اور خانیوال کبڈی کلب نے حصہ لیا پول اے میں احمد نواز کبڈی کلب خانیوال نے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا اور پول بی کے جہانیاں کبڈی کلب نے فائنل میں کوالیفائی کیا
چوہدری ضیاء الرحمن نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد حفیظ اور ٹیم آفیشلز کے ساتھ ونر اور رنر اپ ٹرافی کی رونمائی کی اور کھلاڑیوں کے ساتھ گروپ فوٹو بھی بنوایا.
02/11/2024
Opening ceremony khelta Punjab games District khanewal badminton Boys girls event
02/11/2024
Opening ceremony Khelta Punjab games District khanewal chief guest deputy commissioner khanewal Syed Muhammad Ali bukhari
02/11/2024
Opening ceremony Khelta Punjab games District khanewal