City Khanewal

Directions Website

City Khanewal Love The Nature Of The World And Live An Healthy Life Style... Love the Nature of the World and Live an Healthy life style

27/09/2026

خانیوال میں ایک مریض کو +O پازیٹو بلڈ کی اشد ضرورت ہے۔
رابطہ نمبر:
03117810741

🚨 اہم اطلاع — گمشدہ بچی 🚨ایمان فاطمہ عمر تقریباً ڈھائی سال، رہائشی بختیاری گارڈن، خانیوال، محمد رفیق کی بیٹی ہے۔اگر کسی ...
27/09/2026

🚨 اہم اطلاع — گمشدہ بچی 🚨

ایمان فاطمہ عمر تقریباً ڈھائی سال، رہائشی بختیاری گارڈن، خانیوال، محمد رفیق کی بیٹی ہے۔

اگر کسی بھائی، دوست یا شہری نے ایمان فاطمہ کو کہیں دیکھا ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم فوراً پوسٹ پر دیے گئے رابطہ نمبرز پر اطلاع کریں۔

اطلاع دینے والے کی شناخت مکمل طور پر صیغۂ راز میں رکھی جائے گی، جبکہ درست اطلاع دینے والے کے لیے انعام بھی دیا جائے گا۔

براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچی جلد اپنے والدین تک پہنچ سکے۔

رپورٹ: انجینئر اصغر علی شاہین

24/09/2026
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ملتان بورڈ میں خانیوال سے تعلق رکھنے والے علی بن عبداللہ نے  1163 نمبر حاصل کرکے اوور آل ...
23/09/2026

انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ملتان بورڈ میں خانیوال سے تعلق رکھنے والے علی بن عبداللہ نے 1163 نمبر حاصل کرکے اوور آل پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

You can take 100 rupees relief on 20 to 30 ltr of petrol per month
13/09/2026

You can take 100 rupees relief on 20 to 30 ltr of petrol per month

گلائیڈر ای وی کے ساتھ کاروبار کے نئے مواقع! ⚡🏍️ضلع خانیوال میں Glider EV کے ڈسٹری بیوٹر — SME Motors کی جانب سے منتخب عل...
11/09/2026

گلائیڈر ای وی کے ساتھ کاروبار کے نئے مواقع! ⚡🏍️

ضلع خانیوال میں Glider EV کے ڈسٹری بیوٹر — SME Motors کی جانب سے منتخب علاقوں میں Dealership Opportunities Available۔

📍 میاں چنوں
📍 عبدالحکیم
📍 تلمبہ
📍 کچا کھوہ
📍 جہانیاں

اگر آپ اپنے شہر میں جدید الیکٹرک موبیلیٹی کا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں، تو SME Motors سے رابطہ کریں اور گلائیڈر ای وی کے ساتھ مستقبل کی جانب قدم بڑھائیں۔ ⚡🌱

📞 0300-6885596 | 0312-7606447

GLIDER EV × SME MOTORS

اس لڑکے کا نام گھر میں شاید دانش تھا (کنفرم یاد نہیں) اور شیلٹر میں شان ہے۔۔۔والد کا نام عامر ہے۔ والدہ کا نام یاد نہیں ...
08/09/2026

اس لڑکے کا نام گھر میں شاید دانش تھا (کنفرم یاد نہیں) اور شیلٹر میں شان ہے۔۔۔والد کا نام عامر ہے۔ والدہ کا نام یاد نہیں ۔ والد نے دوسری شادی کی تھی۔ دو بھائی اور ایک بہن تھی انکے نام یاد نہیں ہیں۔ والد ویلڈنگ کا کام کرتا تھا۔
شان کے بقول انکا گھر خانیوال میں تھا۔ محلے کا نام یاد نہیں ہے۔۔۔خانیوال میں دس نمبر مچھلی مارکیٹ سے ذرا آگے گھر تھا۔
سوتیلی ماں کا رویہ ٹھیک نہیں تھا۔
ایک پڑوسن اپنے ساتھ بازار لیکر گئی ۔ چیز لیکر دیا اور کہا یہاں بیٹھ جاو میں آتی ہوں۔۔۔ چلی گئی اور دوبارہ نہیں آئی۔ پھر لوگوں نے سینٹر میں جمع کروادیا۔۔شیلٹر میں آئے 18 سے 19 سال ہوگئے۔
خانیوال کے تمام دوست اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں۔
شان اب بڑا ہوچکا ہے ۔ تنہائی نے اسکی زندگی پر بہت گہرا اثر کیا ہے۔ وہ روز اپنوں کو یاد کرکے روتا ہے۔
یہ تصویر پرانی ہے امید ہے اسکا خاندان یا پڑوسی دیکھ کر ضرور پہچان لیں گے۔
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔ آپ کا ایک شئیر کسی انسان کو اپنوں سے ملانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829

7 Sept 2026

Address

Khanewal
58150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Khanewal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share