22/10/2024
*Alhamdulilah proudy moment*❣️💜
*ایک عزم، ایک سفر، ایک مشن کی تکمیل کا 6 سالہ سفر اور رحیم یار خان چیپٹر کی کاوشیں*🌸✨
*یہ محض ایک شیلڈ نہیں ہم سب کی کاوش ہے۔ یہ اعزاز کارِکمال رحیم یار خان چیپٹر کے ہر ممبر کے نام کہ جن کی بدولت یہ شیلڈ آج ہمارے ہاتھوں میں ہے ✨*
*اللّٰہ پاک کارِکمال فاؤنڈیشن کو مزید ترقی، عزت و کامرانی سے نوازیں آمین ثم آمین
Kaar-e-Kamal Welfare Foundation
13/07/2023