وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
"اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے۔"
(سورۃ الأنبیاء 21:107)
Markhor XI
Markhor XI
Future is Here ��
23/08/2026
ماشاءاللہ مارخور الیون کے دو اُبھرتے ہوئے ستارے چھوٹا زین اور حسنین کھوکھر ⭐💝
کل رات شوگر مل آل پاکستان فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں بہترین پرفارمنس دکھانے کے بعد آج ٹرندا سوائے خان میں چھوٹا زین نے ڈسٹرکٹ کے ٹاپ بیٹرز کے سامنے بہترین اوورز کیے۔۔۔
حسنین کھوکھر نے اپنی بیٹنگ کا لوہا ایک مرتبہ پھر سے منوایا اور اپنی ٹیم عامر شہزاد سی سی کوٹسمابہ کو چیمپئن بنوایا 🏆
Markhor XI ✨💝
23/08/2026
Excellent No Words 💝⭐ Markhor XI ✨💝
کیا کہنے حسیب ہاشمی تیرے ❤️🩷🩷🎉🏆
رات جیٹھہ بھٹہ کی سرزمین پر چھوٹا حسیب نے چس پلس بلے بازی کا مظاہرہ کیا،
ایک تگڑی سائڈ کیخلاف آخری اوور میں جب 37 رنز چاہیے تھے تو 36 رنز لگا ڈالے، اور میچ سپر اورر میں لے گئے،
تمام بولرز کی کلاس لگائی
اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کروایا،
ویل پلیڈ چھوٹا حسیب 🩷❤️🎉🏆
اللہ پاک بھائی کو مزید کامیابیوں سے نوازے آمین 💕💝🤍🏏
23/08/2026
INSHA'ALLAH FUTURE STAR ⭐✨💝 Markhor XI
چھا گیائی مارخورین سٹار 💝❤️🩷🩷🩷
جیٹھہ بھٹہ کی سرزمین پر رات ینگ سٹار حسنین کھوکھر نے رات چس پلس بلے بازی کا مظاہرہ کیا ،
تمام مقابلوں میں لاجواب بلے بازی کا مظاہرہ کیا،
تمام بولرز کی کلاس لی،
کوارٹر فائنل مقابلے میں سپر اورر میں 34 رنز دے مارے،
اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا،
ویل پلیڈ مسٹر بیری 💝❤️🩷🎉
اللہ پاک بھائی کو مزید کامیابیوں سے نوازے آمین 💕🏏🏆
23/08/2026
Alhumdollilah 💝 Markhor XI ✨
23/08/2026
الحمدللہ الحمدللہ ❤️🩹
مارخور الیون کی تاریخی اور بڑی کامیابی
شوگر مل آل پاکستان فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔۔۔
مارخور الیون نے پہلے میچ رحیم یار خان کی بڑی ٹیم کو شکست دی اور کواٹر فائنل میچ لیاقت پور سے ہوا جس میں آل پاکستان پلیئرز ان ایکشن تھے۔۔۔جو انتہائی سنسنی خیز سپر اوور میچ ہوا۔۔۔ آخری اوور میں 37 رنز درکار تھے حسیب ہاشمی نے 36 رنز لگا کر میچ سپر اوور میں لے گئے جس کے بعد حسنین کھوکھر نے سپر اوور میں ٹاپ بولر کو 5 چھکے لگا دیے اور بولنگ میں اسد جمالی نے پہلی 2 بالز پر دلدار دلّی اور صدام جنپور کو آؤٹ کرکے میچ ختم کر دیا
حسنین کھوکھر، حسیب ہاشمی،مُلّا منیب نے بہترین بیٹنگ کلاس شو کروائی۔۔۔
بولنگ میں اسد جمالی، چھوٹا زین، زین بلٹ، اویس الیاس نے زبردست اوورز کیے
الحمداللہ ایک تاریخی اور بڑی کامیابی حاصل کرنے پر خانپور کے سینئر کرکٹر انوار جٹ اور سرائیکی سی سی کے کپتان جام عطااللہ کی طرف سے ٹیم کیلئے خصوصی اناؤسمنٹ اور انعام سے نوازا گیا ❤️🩹
ویل پلیڈ ٹیم مارخور الیون خانپور 🤲🏻🔥
Markhor XI ✨
ایک لطیفہ پیش خدمت ہے 😂
یار کسی ٹیم نے سیریز کھیلنے سے پہلے کپتان یا وائس کپتان کسی سے رابطہ کرنا ہوتا ہے تاکہ باہمی مشاورت سے سیریز طے ہو ۔۔۔
لیکن آج ایک کمال پوسٹ آی کسی سے رابطہ کیے بغیر اوورز اپنی مرضی سے رکھ لیے۔۔۔ شرط اپنی مرضی کی 🤣
گراؤنڈ اپنی مرضی کا وقت اپنی مرضی 🤣
او بھائی کسی سے رابطہ تو کر لیتے 😂
ہے نا لطیفہ 🤣 اچھا رکو ذرا ابھی
پھر غلط بیانی بھی ساتھ ساتھ میں سکرین شوٹ مانگ رہا ہو 5k والا وہ نہیں ہے 😂
پتا نہیں کہاں سے آتے ہیں ایسے لوگ 🤣
اپنی ہی دُنیا اپنے ہی رول
Markhor XI 🤣🤣
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Khanpur