12/07/2026
❤️❤️
Essani Sports Club ❤️ reputed club in Hathungo.A family of 30+ players active players. Every update of ESC will be provided here , stay connected with us ❤️
12/07/2026
❤️❤️
12/04/2026
آرگنائزنگ کمیٹی ❤️
یہ ہیں وہ لوگ جن کی بدولت شائقین کرکٹ کو ایک اچھا ایونٹ دیکھنے کو ملا، آرگنائزنگ کمیٹی ایونٹ کے شروع ہونے سے لے کر اختتامی تقریب تک اپنی محنت کرتی ہے تاکہ ایک اچھا ایونٹ کروایا جائے۔ ان لوگوں گا بہت شکریہ جنہوں نے اپنا قیمتی وقت دیا اور ایونٹ کو اچھے طریقے سے سر انجام دیا۔ ان لوگوں میں نمایاں نام طارق احمد ہنگورجو ، جاوید عمر، ماجد علی، محمد علی اور محمد افضل ہنگورجو ہیں جن کی بدولت عیسانی کرکٹ گراؤنڈ کی رونقیں بحال ہوئی ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آنے والے دنوں میں یہ آرگنائزنگ کمیٹی اور عیسانی کرکٹ کی جانب سے اچھے ایونٹ دیکھنے کو ملیں گے۔ ہماری نیک خواہشات آرگنائزنگ کمیٹی اور تمام اسپانسرز کے ساتھ ہیں، اور امید کرتے ہیں کہ بہت جلد ایک بڑے ایونٹ کے ساتھ حاضر ہونگے۔
12/04/2026
All respected Guests ❤️.
12/04/2026
ہمارے خصوصی مہمان خان محمد ہنگورجو رنر ٹیم کے کپتان کو ٹرافی اور کیش پرائز دیتے ہوئے، اس کے ساتھ ہی ہمارے ایونٹ کے چیف آرگنائزر عزیز اللّہ ہنگورجو سارے مہمانوں کو سندھ کی ثقافت اجرک کا تحفہ پیش کرتے ہوئے۔ اس کے ساتھ ہی ہم بہت ہی شکر گزار کے ہمارے اسپانسر Amjad Ali کا جنہوں نے ہمیشہ عیسانی کرکٹ کلب کے ہر ایونٹ کو اسپانسر کیا اور روایت قائم کرتے ہوئے اس ایونٹ میں بھی بھرپور تعاون کیا، سر ہم آپ کے بھی بہت شکر گزار ہیں۔ ہم ہمارے سارے مہمانوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمیں اپنا قیمتی وقت دیا۔ ہمارے ایک اور مہمان Muhammad Moosa Hingorjo کا بھی شکریہ جنہوں نے ونر ٹیم کے کپتان کو 500 روپے کا کیش پرائز دیا۔ بہترین کھیل پیش کرنے پر ہمارے چیف آرگنائزر کی جانب سے کیش پرائز بھی تقسیم کیا گیا۔
12/04/2026
ہمارے مہمان خاص Zeeshan Ali Hingorjo ونر ٹیم کے کپتان کو ٹرافی اور کیش پرائز دیتے ہوئے، ہم بہت ہی شکر گزار ہیں ہمارے مہمانِ خاص کے جنہوں نے ونر ٹیم کو اپنی طرف سے 5000 کیش پرائز دیا۔ ایسے لوگ خطے کی کرکٹ کی بہتری اور اس کو فروغ دینے کے لیے کھلاڑیوں کا حوصلا بڑھاتے ہیں، سر ہم آپ کے بہت ہی شکر گزار ہیں جو آپ نے اپنا قیمتی وقت دے کر ہمارے ایونٹ کو چار چاند لگا دیے۔
12/04/2026
سید شاہ مردان شاہ ڈی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2 کا اختتام ہوا ۔
چیمپئن بوزدار الیون کپرو 🏆🏆
بوزدار الیون فاتح ٹیم ثابت ہوئی، اور ٹائیٹل کو اپنے نام کیا۔ فائنل سندھ الیون عالم آباد بمقابلا بوزدار الیون کپرو کے مابین کھیلا گیا۔ بوزدار الیون کپرو نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے خطاب اپنے نام کیا اور شائقین کرکٹ سے بھرپور داد وصول کیا۔ سندھ الیون عالم آباد نے پورے ٹورنامنٹ میں اچھا کھیل پیش کیا پر فائنل اپنے نام نہ کر سکی۔
09/04/2026
We are honored to welcome our distinguished special guest for the grand final, Advocate Asghar Ali Hingorjo, a steadfast supporter of Essani Cricket Club. His unwavering dedication and generous presence have graced numerous club events, inspiring players and organizers alike.
It will be a privilege to have him join us once again as he watches the thrilling action unfold live and celebrates the spirit of cricket with the Essani Cricket Club family. ❤️
09/04/2026
دوسرا قیدی نمبر 804 نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کھپرو 🏏 🏏 👑
شائقین کرکٹ ایک مرتبہ پھر سے کھپرو کی سرزمین پر سجنے جارہا ہے کمال ایونٹ تو ہو جائیں تیار انشاء اللّٰہ 24۔25۔26 اپریل ڈگری کالج کرکٹ گرائونڈ کھپرو 🏏👑🏆
ٹیم انٹر کروانے کے لیے کے لیے رابطہ کریں 👑🏏
سرپرست اعلیٰ
محمد زاھد ھنگورو
آغا احمد خان
علی رضا ھنگورو
ٹورنامنٹ کمیٹی
Hafiz Punhoon Hingoro
03455361094
Sohail Hingoro
Abdullah Solangi
03482915530
Ali Raza Qaimkhani
03028782954
08/04/2026
We are delighted to announce the presence of our esteemed Chief Guest for the grand finale ❤️, Mr Zeeshan Ali Hingorjo.
Joining him will be our valued sponsor, Mr. Amjad Ali , along with our dedicated Chief Organiser, Mr. Azizullah Hingorjo. Together, they will grace the occasion, offering their support and witnessing what promises to be an unforgettable clash of titans.
Get ready for an exciting and memorable final!