14/02/2023
Uchhali United - اوچھالی یونائیٹڈ
This is an official page of Uchhali United sports club. The purpose of this page and associated grou
14/02/2023
12/02/2023
🔥🔥❤️❤️💯💯
گیم چینجرز کلب مردوال نے انگہ کی ٹیم کو فائنل میں ہرا کر سپر 4 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا- ٹورنامنٹ کی دیگر دو ٹیمیں الیاسیہ کلب چٹہ اور اوچھالی یونائیٹڈ تھیں-
یہ ایونٹ جناب ساجد عباس ملک صاحب آف اوچھالی کی وادی سون کی کرکٹ کے لئے کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے چیف ایگزیکٹو ایم پی ایل ملک عامر شہزاد اعوان اور ٹیم گیم چینجرز نے آرگنائز کیا تھا-
12/02/2023
میں ینگ اور نئے کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری و ساری۔ نئے ستاروں کو کلب میں خوش آمدید ❤️
ماشاءاللہ! میں کھلاڑیوں کی شمولیت کا سلسلہ جاری ساری۔ ہم کی انتظامیہ، کھلاڑیوں اور تمام چاہنے والوں کی طرف سے نوجوان باؤلر کو دل و جان سے کلب میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ 💓
09/02/2023
کا پچھلا ماہانہ سپر 4 ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد ملک عارف سلطان نے یہ اعلان کیا تھا کہ ہم MPL کے پلیٹ فارم سے ایک سپر فور ٹورنامنٹ کے سپانسر اور بانی ساجد عباس ملک صاحب کے اعزاز میں کرائیں گے جنہوں نے سون سکیسر میں کھیل کے میدان آباد کرنے کے لئے بہت خدمات سر انجام دیں ہیں۔ ہم مردوال پریمیئر لیگ اور گیم چینجرز کے اس اقدام کے بہت مشکور ہیں۔ انہی اقدامات کی بدولت ہمارے گراؤنڈ آباد ہیں۔ امید ہے یہ سلسلہ زیادہ سے زیادہ آگے چلے گا انشاء اللہ۔۔ تمام چاہنے والوں سے گزارش ہے کہ اتوار والے دن مردوال کرکٹ گراؤنڈ میں آئیں اور اپنی ٹیموں کو سپورٹ کریں۔ شکریہ۔
29/01/2023
کو دوسرا سنگل پول ٹورنامنٹ جیتنے پر ڈھیروں مبارکباد! تمام ٹیموں اور کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کیا۔ فائنل میں مردوال اور سکیسر کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا جو بالآخر مردوال کی جیت پر ختم ہوا۔
27/01/2023
دوسرا ماہانہ سنگل پول ٹورنامنٹ۔ سون سکیسر کی چار بہترین ٹیمیں ہوں گی مد مقابل۔ کیا اپنے اعزاز کا دفاع کر پائے گی؟ جاننے کے لئے تشریف لائیں
ویلکم فیصل اور احسن!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
UCHHALI
Khushab
41150