04/09/2026
🏆🔥 قائدآباد کی عوام! آج گراؤنڈ میں آجاؤ! 🔥🏆
آج ہونے جا رہا ہے منی HSL کا گرینڈ فائنل 🏏🔥
جو کافی مصروفیات اور دیگر ٹورنامنٹس کی وجہ سے رہ گیا تھا، اب آج ہمدانی کرکٹ گراؤنڈ قائدآباد میں ہوگا!
💥 بڑا ٹاکرا 💥
🏏 ہمدانی کرکٹ کلب 🆚 امیر والا کرکٹ کلب
👑 کون بنے گا منی HSL کا چیمپئن؟
کون اٹھائے گا ٹرافی؟ 🏆🔥
📍 ہمدانی کرکٹ گراؤنڈ قائدآباد
📺 فائنل میچ لائیو دکھایا جائے گا:
🔴 حسنین شہزاد ٹیپ بال کرکٹ قائدآباد
🔴 ہمدانی کرکٹ پیج
🔴 MMHD نیوز
🔥 قائدآباد کی عوام، گراؤنڈ میں اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے ضرور پہنچیں!
🏏 فائنل میچ دیکھنا نہ بھولیے گا!
04/09/2026
اناللہ و انا الیہ راجعون
نوید دارا فیصل آباد کی والدہ قضاۓ الہی سے وفات پا گئی ہیں نماز جنازہ 2 بجے ادا کی جاۓ گی..!!
03/09/2026
چکوال سپر لیگ 2026💝🔥🏆✌️
ہاں جی پھر آج آپ کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں
Khurram chakwal
Fahad Mian Channu
Chota Vicky
Asad Shah 360
Umar bajwa official
03/09/2026
Chakwal Are You Ready ⚡️🔥
Its CSL Time here in Pakistan Tapeball
Stay tuned
02/09/2026
Drafting Host : Zabi Abbasi
Drafting Host : Mehwish Chaudhary
TSL Murree 🏔️🏆
Event Chairman : Athar Abbasi
Event Managers :
Arshad Abbasi
Zabi Abbasi
Rizwan Arshad Abbasi
Stay Tuned…
بڑی ٹیمیں، بڑے کھلاڑی، بڑے مقابلے… سب کچھ صرف TSL Murree میں! 🔥🏏
9 to 13 September
This September – Be Ready!