Soon valley Tape Ball

Call Directions Contact the business

Soon valley Tape Ball This page is dedicated for promotion of Soon Valley Cricket

05/10/2026
ضلع خوشاب کے اپنے دور کے نامور کرکٹر عمران عرف مانی مسلہ انتقال کر گئے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فر...
02/10/2026

ضلع خوشاب کے اپنے دور کے نامور کرکٹر عمران عرف مانی مسلہ انتقال کر گئے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے- آمین

🎂🎉 سالگرہ مبارک حافظ نعیم اعوان! 🎉🎂سون ویلی کے اسٹار اور لیجنڈری کرکٹر حافظ نعیم اعوان آج اپنی سالگرہ منا رہے ہیں۔سون وی...
02/10/2026

🎂🎉 سالگرہ مبارک حافظ نعیم اعوان! 🎉🎂
سون ویلی کے اسٹار اور لیجنڈری کرکٹر حافظ نعیم اعوان آج اپنی سالگرہ منا رہے ہیں۔
سون ویلی کی کرکٹ کے لیے ان کی شاندار خدمات، مسلسل محنت اور قابلِ قدر کردار کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، سلامتی، خوشیوں اور کامیابیوں بھری لمبی زندگی عطا فرمائے اور انہیں ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین ثم آمین 🤲❤️

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2027 کے گروپس اور شیڈول کا اعلان کر دیا گیا
01/10/2026

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2027 کے گروپس اور شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

Pakistan won by 6 wickets | Bangladesh 🆚 Pakistan | 1st Semi-Final | Asian Games 2026
01/10/2026

Pakistan won by 6 wickets | Bangladesh 🆚 Pakistan | 1st Semi-Final | Asian Games 2026

سون کرکٹ بورڈ کے سالانہ اجلاس میں محمد اسامہ کی سربراہی میں پانچ رکنی ریسورس اینڈ ڈویلپمنٹ کمیٹی تشکیل دی گئی، جس میں فا...
30/09/2026

سون کرکٹ بورڈ کے سالانہ اجلاس میں محمد اسامہ کی سربراہی میں پانچ رکنی ریسورس اینڈ ڈویلپمنٹ کمیٹی تشکیل دی گئی، جس میں فاران، حافظ اسید، سعید اور کامران بطور اراکین شامل ہوں گے۔
تمام کمیٹی اراکین کو اس ذمہ داری کے لیے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ اپنے تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے وادی سون میں کرکٹ کے فروغ اور بہتری کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کریں گے۔🏏👏

Address

Khushab

Telephone

+923087365238

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Soon valley Tape Ball posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Soon valley Tape Ball:

Shortcuts

Share

Category