نوروانہ کرکٹ کلب 💯😍
Noorwana Cricket CLUB - NCC Khushab
NCC is a very famous cricket club of district Khushab it consist of very competent players we enter
09/06/2025
ملک وقاص میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کٹھہ مصرال
کا فائنل کل کھیلا جائے گا
💯🔥
06/06/2025
ملک وقاص میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل میں دونوں اطراف سے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا گیا، دونوں اطراف سے ایڑی چوٹی کا زور لگایا گیا۔ تقریبا آخری اوور تک دونوں ٹیمیں میچ میں برابری کی سطح پر شریک رہی، عمران کلب نلی کی جانب سے نعمان اور نثار نے بہت عمدہ بلے بازی کا مظاہرہ کیا۔ جس کے نتیجے عمران کلب کی جانب سے 175 اسکور کا ہدف دیا گیا،
جس کے مقابلے میں نورانہ کلب کے بلے بازوں نے 7ویں اوور تک ہر اوور میں ایک وکٹ ضرور گنوائی جس میں نثار کی جانب سے بہت عمدہ گیند بازی دیکھنے کو ملی لیکن اسکور برق رفتاری سے آتے رہے، جس میں نمایاں کردار ضمیر ضمی نے ادا کیا جنہوں نے ایک اوور کے اندر 5 چھکے جڑے اور نوروانہ کلب کو میچ میں واپس لائے
اور بالآخر نوروانہ کلب کے بلے باز حماد حیدر نے وننگ شاٹ کھیلا اور نوروانہ کلب وقاص میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب رہا
04/06/2025
ملک وقاص میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کٹھہ مصرال کا دوسرا سمی فائنل
Norwana CC vs Imran club Nali
03/06/2025
نوروانہ کرکٹ کلب نے ملک وقاص میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کٹھہ مصرال کا کوارٹر فائنل جیت لیا
گڈ باؤلنگ عامر اینڈ یاسر
ویل پلیڈ علی اینڈ عمران
بیڈ لک للہ سٹار
01/06/2025
نوروانہ کرکٹ کلب ملک وقاص میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کٹھہ مصرال کا آٹھواں پری کواٹر فائنل میچ جیت لیا
ویلڈن علی،مبشر جٹ،عامر اینڈ یاسر
بیڈ لک راجڑ سٹار
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Noorwana Cricket Club Ground
Khushab
41002