Malik Ali Rahman.

Malik Ali Rahman.

Share

All events

16/07/2025

زیادہ ...علم....سیکھنے سے بہتر ھے

تھوڑا سا....آدب....سیکھ لیا جائے🥀

Photos from Malik Ali Rahman.'s post 11/07/2025

Short trip shedano sar with dear

27/06/2025

*چھٹی یکم محرم الحرام – نیا اسلامی سال و شہادتِ حضرت عمر فاروقؓ*

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته

أج*یکم محرم الحرام 1447 ہجری* ہے، جو *نئے اسلامی سال* کا آغاز ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں یہ نیا سال ایمان، صحت، سلامتی، خیر و برکت اور ہدایت کے ساتھ گزارنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔

یہ دن نہ صرف نئے سال کی خوشی کا موقع ہے، بلکہ *خلیفۂ دوم حضرت عمر فاروقؓ* کی شہادت کا دن بھی ہے۔ آپؓ عدل، دیانت، جرأت، اور اسلام کی خدمت کی اعلیٰ مثال تھے۔ ان کی شہادت تاریخ اسلام کا ایک عظیم سانحہ ہے۔

آئیے! ہم اس نئے سال کا آغاز دعا، نیکی، اصلاح اور سیرتِ فاروقی کو اپنانے کے عزم کے ساتھ کریں۔

*نیا سال مبارک ہو*
Happay Friday

22/06/2025

النکاح من السُّنَنِ

💍 نکاح ایک پاکیزہ بندھن، سنتِ نبوی ﷺ اور زندگی کی نئی شروعات کا حسین لمحہ ہے۔

اپنے پیارے،کزن ullah کو نکاح کے مبارک موقع پر دل کی گہرائیوں سے دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

اللہ پاک اس نئے سفر کو رحمتوں، محبتوں اور خوشیوں سے بھر دے، اور دونوں جہانوں کی کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین۔ ❤

07/06/2025

عید الاضحی مبارک! سب کو خوشیوں اور بابرکت جشن کی مبارکباد۔ اللہ کرے کہ ہماری قربانیاں ہمیں اپنے پیاروں اور اللہ کے قریب لے آئیں۔آمین

13/02/2025

_یا اللہ شب برات کی مبارک رات کے صدقے ہمیں بخش دے اور ہماری دعائیں قبول فرما_

*تمآم اہل اسلام کو شب برأت بہت بہت مبارک ہو ♥️*

07/02/2025

16/01/2025

🌟 🌟

کیا آپ اپنے خوابوں کا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں؟ ہم آپ کو بہترین مواقع فراہم کر رہے ہیں! ہمارے ساتھ شامل ہوں اور اپنی کامیابی کی کہانی لکھیں۔

✅ کامیاب آن لائن سٹورز
✅ سوشل میڈیا مارکیٹنگ
✅ منافع بخش پروڈکٹس

ابھی رابطہ کریں اور اپنی زندگی بدلیں!🌐
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پہ رابطہ کرے
03451084733

04/10/2024

*Assalamilikum* 💐
*Subha ẞakhair* 🌄
🌹﷽🌹
*📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿*
_Recite the Darood e Pak start your day with the name of Allah_🫰🏻♥️🫀

04/10/2024

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَّمَدٍکَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّد ٍوَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَّمَدٍکَمَابَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ
Jumma Mubarik

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Khyber Pakhtunkhwa?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Khyber Pakhtunkhwa