01/08/2025
On Sunday 3/8/2025 Cheshma Mitha Khan Cricket Ground Mithakhan Super League Contact number per Rabta kre shukrya
This is the official page of (Mitha Khan King) cricket team.
The main purpose of creating this page to share our tournament live vides, our teammates cricket videos and othet all kind of entertainment and informatiin about our team (Mitha Khan King).
01/08/2025
On Sunday 3/8/2025 Cheshma Mitha Khan Cricket Ground Mithakhan Super League Contact number per Rabta kre shukrya
10/09/2024
Team enter krny ki last date 15 September hai...
29/04/2024
""""فائنل """"""
رئیسان ٹائیگر بمقابلہ میٹھا خان خپل ٹیم
رئیسان ٹائیگر نے پہلے کھیلتے ہوے مقرارہ 8 اوور میں 126 رنز بنائے جس کے تعاقف میں میٹھا خان خپل ٹیم نے یہ ٹارگٹ آخری 3 اوور 62 رنز درکار تھے جو کہ لاسٹ بال پر 2 رنز چاہیے تھے عنایت علی نے چھکا لگا کر میچ اپنے نام کر دیا
فائنل میچ کے مین آف دی میچ مسٹر آضمر علی رہے
29/04/2024
چیمپئن میٹھا خان خپل ٹیم 🏆🏅
مرائی کرکٹ ٹورنامنٹ جو کہ واپڈا سوسائٹی نے رکھا تھا جس کا فائنل میچ کچھ عرصے سے رہتا تھا جو کہ غلام عبّاس کی انتھک محنت اور کوشش کی وجہ سے آج میٹھا خان گراؤنڈ پر کھیلا گیا جس میں پیر صفدر عباسی نے بھی شرکت کی اور کش انعامات تقسیم کیے
ہم شکریہ ادا کرتے ہیں غلام عبّاس ۔ پیر صفدر عباسی اور ان کے دوستوں کا 💗💗
ہاں یاد رہے کے فائنل میچ رئیسان ٹائیگر بمقابلہ میٹھا خان خپل ٹیم کے درمیان کھیلا گیا جس کا فتح ٹیم میٹھا خان خپل ٹیم رہا 😜
16/04/2024
MITHAKHAN KHPAL TEAM
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
27/02/2024
TODAY FIRST MATCH MITHAKHAN VOLLEYBALL TOURNAMENT
03/11/2023
Quarter final
03/11/2023
Pre Quarter Final 🤟