𝙊𝙧𝙖𝙠𝙯𝙖𝙞 𝙏𝙖𝙚𝙠𝙬𝙤𝙣𝙙𝙤 𝙖𝙣𝙙 𝙂𝙮𝙢𝙣𝙖𝙨𝙩𝙞𝙘

𝙊𝙧𝙖𝙠𝙯𝙖𝙞 𝙏𝙖𝙚𝙠𝙬𝙤𝙣𝙙𝙤 𝙖𝙣𝙙 𝙂𝙮𝙢𝙣𝙖𝙨𝙩𝙞𝙘

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝙊𝙧𝙖𝙠𝙯𝙖𝙞 𝙏𝙖𝙚𝙠𝙬𝙤𝙣𝙙𝙤 𝙖𝙣𝙙 𝙂𝙮𝙢𝙣𝙖𝙨𝙩𝙞𝙘, Sport & recreation, Malak Market opposite BISE Kohat, Kohat.

It's a Taekwondo club which is located in Jarma, Kohat Under the supervision of Murtaza Hassan Bangash, General secretary of Pakistan Taekwondo Federation and Jimmy Afridi well-experienced and well-disciplined coach.

Photos from 𝙊𝙧𝙖𝙠𝙯𝙖𝙞 𝙏𝙖𝙚𝙠𝙬𝙤𝙣𝙙𝙤 𝙖𝙣𝙙 𝙂𝙮𝙢𝙣𝙖𝙨𝙩𝙞𝙘's post 08/02/2026

الحمدللہ، ہمیشہ کی طرح اس بار بھی انڈر 21 گیمز 2026 میں تائیکوانڈو مقابلوں میں کوہاٹ نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
کوہاٹ تائیکوانڈو کی طرف سے ڈائریکٹریٹ جنرل آف اسپورٹس خیبر پختونخوا تشفین حیدر صاحب اور اس کی پوری ٹیم کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے نہ صرف تائیکوانڈو ایونٹ کے دوران بلکہ اختتامی تقریب میں بھی شرکت کرکے بھرپور تعاون اور حوصلہ افزائی فراہم کی۔

اسی طرح کے پی کے تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کی کاوشیں بھی قابلِ تحسین ہیں جن کی محنت اور بہترین منصوبہ بندی کی بدولت یہ ایونٹ ایک منفرد اور اعلیٰ معیار کے ساتھ منعقد ہوا خاص طور پر کے پی تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کی جانب سے مہیا کیا ہوا جدید اور موثر سینسر سسٹم کا استعمال اس کھیل کومزید شفاف بنا لیتا ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں بھی کے پی کے تائیکوانڈو ایشن اور DG صاحب اسی طرح تائیکوانڈو کے فروغ کے لیے ایسے شاندار اقدامات کریں گے۔

08/12/2025

"ہمارے تائکوانڈو کلب کے قابل فخر کھلاڑی صلاح الدین، جو کوہاٹ جرما سے تعلق رکھتے ہیں، نے نیشنل گیمز 2025 میں KPK ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے تائیکوانڈو میں برونز میڈل جیت کر نہ صرف اپنے علاقے بلکہ پورے صوبے کا نام روشن کیا۔ نیشنل گیمز پاکستان کا سب سے بڑا اور معتبر ایونٹ ہے، اور اس میں میڈل جیتنا کسی بھی کھلاڑی کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔
صلاح الدین کی یہ کامیابی ان کی محنت، لگن اور قربانیوں کا نتیجہ ہے۔ ہم ان کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ وہ آنے والے وقتوں میں مزید کامیابیاں سمیٹیں گے۔"

30/11/2025

الحمدللہ۔ ہمارے کلب کے دو کھلاڑی سجاد اور خالد کوہاٹ کی ٹیم میں انڈر 21 گیمز کیلئے سیلیکٹ ہوگئے۔

13/11/2025

وائس چانسلر کوہاٹ یونیورسٹی نے آج کوہاٹ یونیورسٹی کے تائیکوانڈو کے کھلاڑیوں کو HEC تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں شاندار کارکردگی پہ میڈل پیش کیئے۔
آنے والے دنوں میں VC کی جانب سے ایک شاندار تقریب منعقد ہوگی۔
یاد رہے کہ کوہاٹ یونیورسٹی نے پہلی بار اس ایونٹ میں شرکت کی اور پورے پاکستان کی 23 یونیورسٹیوں میں چھٹی پوزیشن حاصل کی۔

04/11/2025

Our Boys did well in the "Inter-University Taekwondo Championship 2025".
Congratulations to Kohat University 🔥❤️🥋

Photos from 𝙊𝙧𝙖𝙠𝙯𝙖𝙞 𝙏𝙖𝙚𝙠𝙬𝙤𝙣𝙙𝙤 𝙖𝙣𝙙 𝙂𝙮𝙢𝙣𝙖𝙨𝙩𝙞𝙘's post 01/11/2025

Alhamdulillah, Kohat University (KUST) got 7th position in “HEC Inter-University Taekwondo Championship 2025” where 23 Universities across the country participated.
KUST won 1 silver and 2 Bronze Medals in the mentioned event even a full team did not participate bcz KUST participated for the 1st time.

Thanks to VC KUST, Director Sports KUST Mr. Wajid and Murtaza Hassan Bangash for organizing the team for the 1st time in the history of KUST.❤️

29/10/2025

کوہاٹ یونیورسٹی کی تائیکوانڈو ٹیم "آل پاکستان انٹرورسٹی تائیکوانڈو چیمپیئن شپ" کے لیئے اسلام آباد روانہ۔

18/10/2025

المرتضی تائکوانڈو اکیڈمی کے کھلاڑی وجیح الحسن نے انڈونیشیا میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا۔ اس کے لیئے شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

26/08/2025

نیشنل یوتھ گیمز 2025 کے لیئے کے پی کے ٹیم کے کھلاڑی سجاد رحمان ٹریننگ کرتے ہوئے۔
یوتھ گیمز ستمبر کے شروع میں منعقد ہوں گے۔

21/08/2025

Two of our academy's players have been selected in KPK team for "All Pakistan Youth Games 2025".

Photos from 𝙊𝙧𝙖𝙠𝙯𝙖𝙞 𝙏𝙖𝙚𝙠𝙬𝙤𝙣𝙙𝙤 𝙖𝙣𝙙 𝙂𝙮𝙢𝙣𝙖𝙨𝙩𝙞𝙘's post 20/08/2025

الحمدللہ- ہمارے کلب کے دو کھلاڑی سجادالرحمان اور فضل ”یوتھ گیمز 2025“ کے لیئے کے پی کے تائیکوانڈو ٹیم میں سیلیکٹ ہوگئے ۔
کوہاٹ ریجن کے ٹوٹل 5 کھلاڑی ٹیم میں سیلیکٹ ہوئے ہیں۔
یوتھ گیمز اگلے مہینے اسلام آباد میں منعقد ہوں گے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Malak Market Opposite BISE Kohat
Kohat

Opening Hours

Saturday 16:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 17:00