05/09/2024
https://youtu.be/zTmbpy29DsQ
my YouTube channel like and subscribe
Full Chest workout| #chestworkout #gym #f1
*"HIGH INTENSITY CHEST WORKOUT | FULL GUIDE*Get ready to pump up your chest muscles with this intense workout routine! In this video, we'll take you through ...
02/06/2024
Islam makhachev you beauty 💪💪💪💪
10/09/2021
Come back after a long time
08/02/2020
High protein and carbs breakfast
22/11/2019
دیسی انڈہ۔ ۔۔۔👇👇
انڈے قدرت کی طرف سے پروٹین (لحمیات ) حاصل کرنے کا بڑا ذریعہ ہیں جو دماغ اورپٹھوں کی نشوونما کے لئے اہم ہیں۔ انڈے کے استعمال سے قوت مدافعت میں بھی اضافہ ہوتا ہے جبکہ بصارت کی کمزوری کے عمومی عوامل میں بھی انڈے کا استعمال مفید اثرات ظاہر کرتا ہے۔بچوں کو انڈہ کھلانے سے ان کی افزائش ہڈیوں کی مضبوطی اور بصارت کی خامیاں دور ہوتی ہیں۔ انڈے میں پائی جانے والی 60فیصد چربی خشک تیزابی(Unsaturated)حالت میں ہوتی ہے جو چربی کی تر تیزابی حالت(Saturated)کے مقابلے انسانی صحت کے لئے زیادہ مفید اور صحت مند اثرات رکھتی ہے جبکہ انڈے میں کاربوہائیڈریٹس اور فائبر نہیں ہوتے ۔
16/11/2019
Stay away from Junk foods👇👇👇