Young star chamkani

Young star chamkani

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Young star chamkani, Cricket Ground, Kohat.

28/10/2024

اور یہاں پاکستان میں محب وطن پر کالا کپڑا ڈال کر غائب کر دیتے ہیں اور غدار وطن کو تاج پہنایا جاتا ہے
اسلامی جمہوریہ امریکستان

23/10/2024

یہ بعض بیلی کے بچے آکر ہم کو سکھاتے ہیں کہ سخت لہجے

والوں کے دلوں میں منافقت نہیں ہوتی ان کے باتے برداشت

کیا کروں کیوں ( محمد ) پھر منافق تھا جس نے سخت

لہجے میں بات نہیں کی یہاں تک کہ طائف کے لوگوں نے

( محمد ) کو خون میں لہو لہان کر دیا لیکن ( محمد ) نے

پھر بھی طائف کے لوگوں کے لیے دعا مانگی میرے بچے آپ

تو تھوڑا سا سخت لہجے والوں کو ٹچ تو کروں نہ آپ پر اتنا

تھپڑوں کا بمبار کرے گا اتنا تو اسرائیل نے فلسطین پر

میزائلوں کا نہیں کیا ہوگا

22/10/2024

یحییٰ کو چیف جسٹس بنانا یہ غریب عوام کے لئے سرپرائز

نہیں ہے کیونکہ ذرائع ایسا شخص منتخب کرتا ہے جو ذرائع

کو کراۓ پر دستیاب ہوں اور نہ یہ پختونخوا کے لئے کوئی

اچھا کرسکتا ہے کیوںکہ ذرائع نے تو کچھ مدت پہلے وہ ایک

کوکڑی کو بھی وزیراعظم بنایا تھا اس نے ملک کا کیا حال

کردیا تو برائے مہربانی پاکستان میں آمن اور خوشحالی کا

ایک ہی راستہ ہے اور وہ ہیں ( انقلاب)

09/10/2024

اور یہاں لوگ power کو عزت کہتے ہیں

لیکن ہم humanity کو عزت کہتے ہیں

20/02/2024

میری طرف سے ❌PSL❌ کا مکمل باٸیکاٹ
ان شاءالله ✊

16/02/2024

ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے عمران اور فضل الرحمان
نہ کوئی یہودی رہا اور نہ کوئی ڈیزل
جُمعہ مُبارک😌

12/02/2024

گوڈ نیوز۔۔
ان شاءاللہ اب کچھ ہی دیر میں مرشد بنی گالا میں ہونگے۔۔

10/02/2024

پورے KPK سے کوئ بھی
کنڈیڈیٹ فروخت ھوا تو ورکرز کا قافلہ لیکر اس کو نشان عبرت بنائنگے ھم نے زندگيوں پر کھیل کر میدان مار لیا ہے

09/02/2024

شکل ڈیزل سے ملتا جھلتا ہے

04/02/2023

Allah de obakhi der khog friend 😢😢😢

Photos from Young star chamkani's post 13/11/2022

YOU are our Herooo .you won the hearts ❤️👏🇵🇰
Haris Rauf ❤️

13/11/2022

بہت سارے آمین چاہئے❤️😘
یا اللّه پاکستان کو اج فتح نصیب فرمائے آمین🤲

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Kohat
26000