20/09/2022
انتظار ہے تیرے آنے کا
کون کون بابر اعظم کی بیٹنگ دیکھ کر خوش ہوتا ہے ؟
ashiq noor
20/09/2022
انتظار ہے تیرے آنے کا
کون کون بابر اعظم کی بیٹنگ دیکھ کر خوش ہوتا ہے ؟
17/09/2022
گھبرانے کی ضرورت نہیں...✊💛
سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلاتے رہیں... انشاء اللہ 15 اکتوبر سے پہلے ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ کیلئے سلیکٹ ہوجائیں گے...🤡👀🔥
Babar azam fans
15/09/2022
بابر اعظم رینکنگ میں تو تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں لیکن پوری دنیا جانتی ہے کہ بابر اعظم بہترین بیٹر ہے اور اس جیسا کوئی نہیں... وقت ایک سا نہیں رہتا...بابر اعظم انشاءاللہ بہت جلد نمبر ون پر ہوگا دوبارہ
14/09/2022
پاکستان کل دن کے ساڑھے چار بجے (4:30Pm) ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی، انگلینڈ خلاف، اور تین ملکی ٹونٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کریں گا۔۔۔۔۔
13/09/2022
First century of the tournament! 💯
Sharjeel Khan slams his fifth T20 hundred off 60 balls 💪
Babar azam fans
|
12/09/2022
آرہے ہیں وہ شاہکار جس کا تھا برسوں سے سب کو بے تابی سے انتظار...✊🔥
شرجیل خان اور شان مسعود 20 ستمبر کو انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئینٹی میچ میں دھواں دار انٹری کریں گے..✊💢💛
12/09/2022
محمد عامر کا کیریبیئن پریمیئر لیگ میں ایک اور شاندار اسپیل,
محمد عامر اب تک سی پی ایل میں چھائے ہوئے ہیں بارباڈوس کے خلاف میچ میں محمد عامر نے چار اوورز میں 26 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی محمد عامر نے فارم میں زبردست واپسی کی ہے
11/09/2022
پاکستان 10 سال بعد ایشیاء کا چیمپئن بننے کے بہت قریب
ٹاس جیت گئے 🔥
دو تبدیلیاں حسن اور عثمان کی جگہ نسیم اور شاداب 💖
Babar azam fans
11/09/2022
آج بہت سارے آمین چاہیے❤️ دعا کرو آج پاکستان فائنل میچ جیت جائے 🤲🇵🇰
Babar azam fans
10/09/2022
صرف سچے پاکستانی هی اس مشکل وقت میں بابر اعظم کے ساتھ ھو سکتے ھے
Babar azam fans