Raisan Imambargah

Raisan Imambargah

Share

Raisan max

21/03/2026

آپ سب کو بھی عید مبارک ہو ؑ Ali Jee Ya Ali a.s Farhan Ali Waris

21/03/2026

🕊️ *سلام کا جواب واجب ہے..* 🕊️
⚘َ *صبح_کا_پہلا_سلام_وقت_کے_امام_عج_کے_نام* ⚘َ
تو۔۔!
آئیں اپنے وقت کے امام عج کی خدمت میں سلام پیش کریں...

⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان⚘َ
⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یا خَلیفَةَ الرَّحمنِ⚘َ
⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یاشَریکَ القُرانِ ⚘َ
⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یا بقیتہ اللہ.
⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یَااَبَاالصَالِح القَائِم المُنتظرالمہدی الصَاحِبُ العَصــَــر والزمان عج⚘َ
⚘َاَللّٰھُمَّ عَجّلِ لِوَليَّكَ فَرَج ⚘
⚘اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ‏⚘

⚘َ اے_یوسف_زہرا_عج

زندگی ہر روز کم ہو رہی ہے _😔
ھم منتظر تھے_منتظر ہیں_😔
بحق مادر زھراء(س)
اللھم_عجل_لولیک_الفرج❤️❤️

12/03/2026

پشاور امامیہ کالونی میں تکفیریوں کی مسجد و امام بارگاہ پر فائرنگ متعدد نمازی شہید اور زخمی ۔ آج امریکی حکومت نے عوامی ردعمل کے خوف سے پشاور میں امریکی قونصلیٹ مکمل بند کرنے کا اعلان کیا تھا لہذا شیعہ سنی فسادات کو ہوا دینے کیلئے امریکہ نے اپنے کرائے کے قاتل دہشت گردوں کو آگے کردیا ۔ تمام شیعہ سنی برداران اس دہشت گردی و فساد کے پیچھے امریکی حکومت اور ان کے مقامی آلہ کار کو ملوث سمجھتی ہیں

09/03/2026

اللہم عجل لولیک الفرج بحق امام علی مرتضیٰ علیہ السلام ❤‍🩹

08/03/2026

*19 Ramzan Shab e Zarbat Mola Ali a.s😭💔*
_گـھر میں خُـدا کے شـیر خُـدا پـر_
_چـل گـئی تلـوار غضـب ہـوگـیـا۔🥺🖤_ ؑ

06/03/2026

ہم خوش نصیب تھے جو آپ کے دور میں پیدا ہوئے
اور ہماری بد نصیبی یہ تھی کہ آپ ہمارے دور میں ہمیں چھوڑ کر چلے گئے۔ 😢💔 ؑ

04/03/2026

ولادت باسعادت حضرت امام حسن علیہ السلام
از رہبر معظم 💝💫 ؑ

03/03/2026

*بِاَيِّ ذَنْبٍ قُتِلَتْ (وہ کس گناہ میں ماری گئی) 💔* ؑ Farhan Ali Waris Raisan Imambargah Ali Jee Ya Ali a.s

02/03/2026

جدا ہونے سے پہلے ہمت و حوصلہ بھی خود دے کر گئے ہیں💔 ؑ Ali Jee Farhan Ali Waris Ya Ali a.s

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Kohat