Star FC

Star FC

Share

Star Jungel Khel FC from kohat KPK

15/12/2025

CM KP FOOTBALL GOLD CUP LOADING.....

ORGANISED BY Kohat Premier League

Zia Afridi Syed Rehan DFA KOHAT NEW ERA OF FOOTBALL PAKISTAN HISTORY WILL BE MADE IN KP FOOTBALL FOR THE FIRST TIME

01/12/2025

Ihsan Khan aka Kroos , Developed by Star FC Jungle Khel ⭐️

17/11/2025

Captain ⭐️⭐️

#ضلع کوہاٹ
ضلع کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے دو مہیاناز پلیر ثناء اللّٰہ سٹار کلب جنگل خیل کوہاٹ کا موجودہ کیپٹن بھی ہیں محمد عامر پاکستان ایئر فورس ڈیپارٹمنٹ ٹیم کیلئے بھی کھیل چکے ہیں اس وقت دونوں پلیرز سٹار ایف سی کوہاٹ کے طرف سے گیم کھیل رہیے ہیں اور دونوں بھائی بھی ہیں فٹبال پلیرز ہونے کے ساتھ ساتھ دونوں اچھی اخلاق کے مالک بھی ہیں بیسٹ آف لک آل ٹایم

25/09/2025

Kohat Falcons FC

U16 Spartax Football League Kohat 2025

Group B first match starting from 29 Sep 2025, Monday.

Venue: Fort (Muncipal) Football Ground Kohat.
Kick off :- 4:00 PM

Sponsored by Fazaldinhieos khan & Shah G Colony.

Photos from Star FC's post 01/08/2025

| Player Transfer News |

Farewell Manzoor Afridi x Shahab Afridi

منظور آفریدی اور شہاب آفریدی نے سٹار فٹبال کلب کو خیر باد کہ دیا۔
گزشتہ دنوں سٹار فٹبال کلب کے چیرمین وائزنور خان نے این او سی جاری کرتے ہوئے دونوں کھلاڑیوں کو الوداع کیا۔ سٹار فٹبال کلب کی طرف سے دونوں سٹار کھلاڑیوں کے مستقبل میں کامیابیوں کے لئے دعا گو ہے۔ دونوں نے سٹار فٹبال کلب کے لئے بہترین ٹورنمنٹ کھیلے اور سٹار فٹبال کلب کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔

Photos from Star FC's post 14/07/2025

Star FC X New Jungle khel FC

Intra Club football league

Photos from Star FC's post 10/07/2025

Star FC X New Jungle khel FC

Preparations for Kohat Premier League are in full swing. As the only club from Kohat with both senior and junior teams participating, we are proud to be among the 60+ clubs competing in the Kohat Premier League.

28/06/2025

Star FC ♥️ , New Jangel Khel FC ❤️

Kohat Premier League 2025-26 (Season 1)

A league comprising 20 district teams will feature 16 teams qualified from the district championship, while 4 teams will qualify through the qualifying round commencing next week.
Kohat registered clubs interested in participating in the qualifying round must contact the District Football Association Kohat by Friday. A total of 16 teams will compete in the qualifiers, with the top 4 teams advancing to the inaugural KPL edition.

20 ضلعی ٹیموں پر مشتمل کوہاٹ پریمیر لیگ میں 16 ٹیمیں ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ سے جگہ بنا چکی ہے جبکہ 4 ٹیمیں اگلے ہفتے شروع ہونے والے کوالیفائنگ راؤنڈ کے ذریعے جگہ بنا سکی گی۔
کوہاٹ کے رجسٹرڈ کلب جو کوالیفائنگ راؤنڈ میں حصہ لینے میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ جمعہ تک ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کوہاٹ سے رابطہ کریں۔

کُل 16 ٹیمیں کوالیفائر مرحلے میں حصہ لیں گی، جس میں ٹاپ 4 ٹیمیں KPL کے افتتاحی ایڈیشن کے لیے آگے بڑھیں گی۔

کوہاٹ پریمیر لیگ کا باقاعدہ آغاز کوالیفائر مرحلہ مکمل ہوتے ہی شروع کر دیا جائے گا۔

(Interested in Sponsorship feel free to contact)

29/03/2025

Ramadan football challenge cup Kohat 2025

Star football club qualify to the final of season 2 defeating 90 Group Football club Dara Adam Khel.

Photos from Kohat Premier League's post 29/03/2025

الحمداللہ رمضان فٹبال چیلنج کپ 2025 کے فائنل تک رسائی حاصل کر چکے ہیں۔

Photos from Star FC's post 09/01/2025

کے سی سی ایل ڈسٹرک فٹبال چمپین شپ کوہاٹ 2024-25

نیوں جنگل خیل فٹبال کا ٹورنامنٹ میں سفر اختتام پزیر ٹورنامنٹ کے پری کواٹر فائنل میں شینورای فٹبال کلب کے میچ اپنے نام کیا۔ نیوں جنگل خیل کے طرف سے نوجوان کھلاڑیوں کے بھر پور کھیل کا مظاہرہ دیکھایا۔ گروپ سٹیج میں آفریدی فٹبال کلب اور نیو پرنس کلب تپی جیسے مضبوط ٹیموں کے باوجود بھی پری کواٹر فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کی۔ نیوجنگل خیل کا ڈسٹرک چمپین شپ کا سفر اگر چہ اختتام پزیر ہوا لیکن دوسری طرف کوہاٹ پریمیر لیگ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی۔ کوہاٹ پریمیر لیگ رمضان المبارک کے بعد شروع ہونے جا رہی ہے جس میں 20 ٹیمیں قسمت آزمائی گی۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Kohat