SIAB STAR

SIAB STAR

Share

Always promoting your talent on this and best wishes with all of u

14/10/2025
13/09/2025

fans آل کوہاٹ سیاب کرکٹ ٹورنامنٹ میں ناصر الیون طوفان نے سمی فائنل جیت کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا 🏏 ناصر الیون طوفان الیون پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں 126 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں سہیل مروت کی شاندار 50 پلس سکور کر کے مخالف ٹیم کیلئے پہاڑ 🗻 جیسا ٹارگٹ سیٹ کیا جواب میں سیاب زلمی ٹارگٹ کو پورا کرنے میں کامیاب نہ ہو سکا آصف بریکر کی شاندار بولنگ کا مظاہرہ
Very well played all boys congratulations 🎉
Azizen

19/07/2025

Inshallah khpal team bright 🌟 win today final

Photos from SIAB STAR's post 17/07/2025

ٹیم سپانسر اور سابقہ کپٹن ناصر آفریدی اور بلال افریدی کی ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں اچھا پرفام کرکے فاٸنل کے لیے کاولیفاٸی کرلیا ہیں اج کے میچ کے ہیروز عطاءالرحمن نے اج شاندار سٹارٹ دیا اپنے ٹیم کو بیٹنگ اور بالنگ میں اس کے ساتھ ایاز نواز حماد پورے ٹیم نے شاندار گیم کھیل کر سب نے جیت میں اہم کردار ادا کیا 🥰
فاٸنل کے لیے بیسٹ اف لاک ❤️

16/07/2025

علاقائی کرکٹ ٹورنامنٹ جہاز غونڈا کرکٹ گراؤنڈ گمبٹ۔
کل پہلا سیمی فائنل میچ برائٹ سٹار ورسز چارخیل ایگلز کے مابین کھیلا جائے گا۔تماشائی حضرات کو سپیشل افر ہے ۔گراؤنڈ کے باہر کھینچ لینے پر 100 روپے کا انعام دیا جائے گا۔سیمی فائنل میں مین اف میچ ٹرافی کے ساتھ 200 روپے دیے جائیں گے۔

11/07/2025

علاقائی کرکٹ ٹورنامنٹ جہاز غونڈا کرکٹ گراؤنڈ گمبٹ۔

اج میچ کی رپورٹ برائٹ سٹار پہلے کھیلتی ہوئی 86 رنز بنائے جواب میں دررا 11 یہ ٹارگٹ پورا نہیں کر سکے ۔اسی کے ساتھ برائٹ سٹار سیمی فائنل میں پہنچ گئی ۔اب تک پوری ٹورنامنٹ میں زبردست کھیل پیش کیا ہے ۔برائٹ سٹار کی کپتان سلمان کل دبئی جا رہے ہیں۔جو کہ اس ٹورنامنٹ میں تین دفعہ مین اف میچ رہی ہے۔سدا جہاں بھی رہو ۔خوش رہو ۔🗣️♥♥♥Congratulations Bright Star

01/07/2023

تیسرا سالانہ محمد شعیب محمد شہزاد شہید سپر ایٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ چورہ شریف تحصیل جنڈ ❤️🔥
چیف آرگناہیزار
Congratulations 🎉👏🏼

آج کے پول میں اپنے دونوں میچز جیت کر کواٹر فاہینل کے لیے کولفیاء کرلیا اور #مانی کی بہترین بلے بازی اور #عاصم پنڈ سلطانی کی شاندار بولنگ رہی آج کے دن ویلڈن آل ٹیم

05/06/2023

پہلا شانی بنٹو شہید کرکٹ ٹورنامنٹ جنڈ شہر ❤️🌹✨
( برینڈ آف کوہاٹ ) 🔥✨❤️‍🔥
کل شانی شہید ٹورنامنٹ کے آخری روز کی نمائندگی کرتے ہوئے از آ اوپن پلیر کی بہترین پرفارمنس رہی پہلے میچ میں یعنی میں بیٹنگ اور بولنگ میں بہترین کارکردگی دکھائی اور اپنی ٹیم کو فائنل میں کوالیفائی کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور کیچ کی ٹرائی کرتے ہوئے اپنی ٹیم کے لیے چوٹ تک کھائی اور #فائنل میچ میں بھی بیٹنگ اور بولنگ میں بہترین کارکردگی دکھائی اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بنانے میں ایک اہم کردار ادا کیا اور آصف خٹک سے نقد کیش انعام وصول کیا اور شائقین کرکٹ سے خوب داد وصول کی کیا بات ہے تیری لڑکے .... 🏏🔥💕
𝗪𝗲𝗹𝗹 𝗣𝗹𝗮𝘆𝗲𝗱 𝗖𝗵𝗮𝗺𝗽𝗶𝗼𝗻 🏆✨🔥
𝑵𝒂𝒗𝒆𝒆𝒅 siab star

Photos from SIAB STAR's post 25/05/2023

*Siab star ka match Jo kel kohat me kela Jana ta committee ki taraf se cancel kr dia gia*
siab * k players or team k Sporter siab * k performance per ek ek comment or team me ap logo ka pasendida player konsa h.

01/05/2023

All Kohat tornamint
Final
Qilla cricket ground
Siab stars vs Hedayat 11

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Kohat