اسلام و علیکم دوستوں کل انشاءاللہ kky کے گراونڈ پر کرکٹ کا فائنل ہوگا اور تمام احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہیں
شکریہ
Khadar khel Young Stars
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khadar khel Young Stars, Professional Sports Team, MOHALA MALAKAN, Kohat.
10/08/2020
KKY or Gulshah ke Dermeyan Muqabla howa Or Kk y ke jawan ne 8 over Ma 108 runs bana Kar Gul shah B team 50 Runs Se Shekast De De
👍👍👍 WelDone KkY
08/08/2020
سوپر 8 ٹورنامنٹ کا افتتاحی تقریب کی کچھ جلکیاں۔۔۔
السلام و علیکم کل انشاءاللہ kky اور ٹیکر خیل کے درمیان مقابلہ ہوگا تمام کرکٹ شائقین سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے
آج انشاءاللہ ہمارے گراونڈ میں سوپر 8کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی پروگرام ہوگا تو تمام کرکٹ شائقین سے اس افتتاحی پروگرام شرکت کی اپیل کی جاتی ہے
شکریہ
Kk young stars ke jawan Kam Karne ma Masroof
السلام علیکم دوستوں اللہ کے فضل وکرم سے خدرخیل ینگ سٹار کے جوانوں نے پیچ بنالیا ہم انشاء اللہ 7تاریخ سے ٹورنامنٹ کا افتتاح کرینگے خواہشمند حضرات رابطہ کرے
03016294300 عاقب قریشی
03078261042 گوہر شرین
03065953249راوف
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
MOHALA MALAKAN
Kohat