29/05/2026
GHURZAI SUPER LEAGUE SEASON 1 – GRAND FINAL
🏆 کل کا شاندار فائنل میچ 🏆
کون بنے گا GSL Season 1 کا چیمپئن؟
⚔️ Ghurzai Zalmi 🆚 ⚔️ Aziz Abad United
🎁 خصوصی انعامات: 🏏 Best Batter of Tournament — Salaar Sports کی طرف سے بیٹ 🥎 Best Bowler of Tournament — اسپورٹس شوز 🎖️ مزید کئی خصوصی انعامات بھی موجود
👏 تماشائیوں کے لیے خوشخبری میچ کے دوران کیچ پکڑنے والے خوش نصیب تماشائی کو 200 روپے نقد انعام
📹 Live Coverage Ghurzai Sports News
🎨 Design & Media Partner Rehmat Editor
🔥 کرکٹ کے زبردست مقابلے سے لطف اندوز ہوں اور اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں! 🔥
28/05/2026
🏏🔥 انتظار کی گھڑیاں ختم! 🔥🏏
ان شاءاللہ 30-05-2026 کو کھیلا جائے گا
🌟 Ghurzai Super League Season 1 کا زبردست فائنل 🌟
⚔️ Ghurzai Zalmi
🆚
⚔️ Aziz Abad United
🕓 وقت: شام 4:45 بجے
📍 مقام: School Ground Ghurzai Payan
🎥 Live Coverage صرف
Ghurzai Sports News page پر
شائقینِ کرکٹ تیار ہو جائیں ایک سنسنی خیز اور تاریخی مقابلے کے لیے! 🔥
کون بنے گا GSL Season 1 کا چیمپئن؟ 👑🏆
Naveed Khattak
Kpk talent tv
Najeeb Ullah
Arsalan Muavia
Ghurzai Sports News
Kausar Shah Lefti
Meer Hassan Afridi
Ihsan Ullah Afridi
Waqar Shah Bukhari
Masood Khan
BeautifulKohat
Cricket Tape Ball pk
Ghurzai online
27/05/2026
🌙✨
Ghurzai Sports News Team کی طرف سے تمام فالورز، سپورٹرز اور کرکٹ شائقین کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک ❤️🐐
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیوں، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کی زندگی خوشیوں، کامیابیوں اور برکتوں سے بھر دے۔ 🤲🌸
آپ سب کا پیار اور سپورٹ ہی ہماری اصل طاقت ہے۔
ہمیشہ اسی طرح محبت اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔ 🏏✨
— Ghurzai Sports News Team
Editing By Rehmat Editor 🎨
26/05/2026
خدارا اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، شاید آپ کی ایک شیئر کسی باپ کی دنیا واپس لے آئے۔ 🙏
پشاور کے رہائشی گلاب شاہ چاچا کی دو معصوم بچیاں ایک ماہ سے لاپتہ ہیں۔
غم سے ٹوٹا ہوا یہ باپ ہر در پر اپنی بیٹیوں کو ڈھونڈ رہا ہے، مگر آج تک کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ 💔
گلاب شاہ چاچا کا کہنا ہے کہ لوگ پوچھتے ہیں ایک مہینہ گزرنے کے بعد سوشل میڈیا پر کیوں آئے؟
ان کا کہنا ہے:
“میں سوشل میڈیا نہیں جانتا تھا، نہ مجھے اس کی طاقت کا اندازہ تھا۔ جس دن کچے سے بچی بازیاب ہوئی، اسی دن امید بندھی کہ شاید میری آواز بھی سوشل میڈیا کے ذریعے کسی تک پہنچ جائے۔ یہی آخری سہارا سمجھ کر آج آپ سب سے مدد مانگ رہا ہوں۔”
اگر کسی کو ان بچیوں کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہو تو فوراً رابطہ کریں:
📞 03165584172
📍 پشتخرہ چوک، پشاور
25/05/2026
ہاں جی تو پھر تیار ہو غورزئی والو
ایک دفعہ پھر خوشحال گڑھ کرکٹ پہ عید الاضحی کے موقع پر ایک بہترین ٹورنامنٹ کا انعقاد ہونے جا رہا ہے جس کے چیف ارگنائزرز ہیں دی برینڈ اف خوشحال گڑھ فراز شنواری جو کسی تعارف کے محتاج نہیں
تو میری تمام ٹیم کیپٹن سے گزارش ہے کہ اپنی ٹیم انٹر کروائیں جلد از جلد اور اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کریں
22/05/2026
🏏🔥 Cross Single Wicket Cricket Tournament 🔥🏏
کرکٹ کے شوقین نوجوانوں کے لیے زبردست خوشخبری ❤️
چشمہ گرین گراؤنڈ میں ہونے جا رہا ہے ایک شاندار اور سنسنی خیز
Single Wicket Cricket Tournament 🏆
📍 Venue: Chashma Green Ground
💰 Winner Prize: 2500 PKR
🥈 Runner Up: 1500 PKR
🎟️ Entry Fee: 500 PKR
🏏 ہر میچ 6 بالز پر مشتمل ہوگا
🔥 ہر چھکے پر 6 رنز
⚡ ہر چوکے پر 4 رنز
➕ Extra رنز بھی شامل ہوں گے
⭐ ٹورنامنٹ لیگ سسٹم پر کھیلا جائے گا
🎤 بہترین کمنٹری
📸 Live Updates & Highlights
🏆 شاندار ٹرافی اور انعامات
تمام ٹیموں اور کرکٹ لوورز سے گزارش ہے کہ بروقت اپنی انٹری کنفرم کریں اور اس زبردست ایونٹ کا حصہ بنیں۔ ❤️
📞 رابطہ نمبر: 03101194740
👑 Organiser: Rehmat Star
20/05/2026
🏏🔥 Chashma Premier League Season 2 🔥🏏
کرکٹ کے دیوانوں تیار ہو جاؤ…! 💥
ایک بار پھر چشمہ پریمیئر لیگ سیزن 2 دھوم مچانے آ رہا ہے۔
بہترین ٹیمیں، خطرناک کھلاڑی، سنسنی خیز مقابلے اور زبردست ماحول دیکھنے کو ملے گا۔ 🏆
In Sha Allah Coming Soon ❤️
اب بتاؤ…
کون کون اپنی ٹیم کے ساتھ Ready ہے؟ 👀🔥
19/05/2026
🏏 Ghurzai Sports News 🏏
مشکوک بولنگ ایکشن رکھنے والے کھلاڑیوں پر غورزئی ٹورنامنٹ میں مکمل پابندی عائد کی جا رہی ہے۔
ہم صاف، شفاف اور بہترین کرکٹ چاہتے ہیں۔
جس کھلاڑی کا بولنگ ایکشن مشکوک ہوگا، اُسے ہمارے ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
ہم کم ٹیموں کے ساتھ خوش ہیں،
لیکن لنجا اور مشکوک بولنگ والے کھلاڑی ہرگز قبول نہیں۔
صاف کرکٹ ہمارا مشن ہے! 🔥🏏
Naveed Khattak
Najeeb Ullah
Kpk talent tv
Arsalan Muavia
Ihsan Ullah Afridi
Ghurzai online
Kausar Shah Lefti
Waqar Shah Bukhari
18/05/2026
Ghurzai Super League Season 1
بحیثیت ایک کرکٹ لوور اور نوجوان نسل کے نمائندہ، میں رحمت اسٹار تمام سپانسرز، منتخب نمائندوں، چیئرمین صاحبان، ناظمین اور خاص طور پر غورزئی پایان، سٹی گمبٹ اور کوہاٹ کے ذمہ دار افراد سے گزارش کرتا ہوں کہ ہمارے علاقے میں کرکٹ ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں کو وہ توجہ اور سہولیات نہیں دی جا رہیں جن کے وہ حق دار ہیں۔
ہمارے علاقے میں زیادہ تر توجہ فٹبال کو دی جاتی ہے جبکہ کرکٹ کو وہ اہمیت نہیں مل رہی، حالانکہ یہاں بے شمار باصلاحیت کرکٹرز موجود ہیں جو مناسب سپورٹ اور مواقع ملنے پر علاقے اور پاکستان کا نام روشن کر سکتے ہیں۔
آج ہمارے نوجوان اپنی مدد آپ کے تحت گراؤنڈ آباد کر رہے ہیں، ٹورنامنٹس کروا رہے ہیں اور اپنے خواب زندہ رکھے ہوئے ہیں، مگر اگر مقامی سپورٹ، گراؤنڈز، فنڈز اور سرپرستی مل جائے تو یہی کھلاڑی ضلع، صوبہ بلکہ پاکستان کی نمائندگی کر سکتے ہیں۔
ہم امید کرتے ہیں کہ غورزئی پایان، گمبٹ سٹی اور کوہاٹ کے سپانسرز، سیاسی و سماجی شخصیات، ناظمین اور چیئرمین صاحبان نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے کرکٹ کو سنجیدگی سے سپورٹ کریں گے۔
کرکٹ صرف کھیل نہیں، نوجوانوں کا مستقبل ہے۔ 🏏
— Rehmat Star
Naveed Khattak Najeeb Ullah Kpk talent tv Kausar Shah Lefti Arsalan Muavia Ghurzai Sports News Meer Hassan Afridi Waqar Shah Bukhari Ihsan Ullah Afridi AC Sports Masood Khan Cricket Tape Ball pk Ghurzai online Star Glass Aluminum works Sher Hussain Talib BeautifulKohat
16/05/2026
🚨 فوری خون کی ضرورت 🚨
ہمارے ایک عزیز دوست کی والدہ شدید بیمار ہیں اور انہیں فوری طور پر O- (او نیگیٹو) خون کی ضرورت ہے۔
تمام بھائیوں سے عاجزانہ گزارش ہے کہ اگر کسی کا بلڈ گروپ O- ہے یا وہ کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں تو براہِ کرم فوراً رابطہ کریں۔
🙏 آپ کا ایک عطیہ کسی کی زندگی بچا سکتا ہے۔
📞 رابطہ نمبر: 03039060351
📍 مقام: غرزئی پایان (Ghurzai Payan)
اللہ پاک تمام بیماروں کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔
15/05/2026
🏏🔥 Ghurzai Super League Season 1 – Grand Final 🔥🏏
Ghurzai Payan ki sarzameen par cricket ka sab sy bara muqabla honay ja raha hai.
GSL Season 1 ka grand final ab excitement ki inteha ko pohanch chuka hai jahan
⚔️ Ghurzai Zalmi aur ⚔️ Aziz Abad United aamne saamne hongi.
🚨 Sab se bari breaking news ye hai ke final match mein Pakistan ke international players bhi shirkat karenge, jis se match ka josh aur bhi barh gaya hai.
💥 “Ab Hoga Dam Ma Dam Mast Qalandar” 💥
Josh, junoon, sixers aur wickets se bharpoor ek yaadgar final aap ka muntazir hai.
📍 Venue: School Ground Ghurzai Payan
🎥 Live Coverage: Ghurzai Sports News
Tamam cricket fans se darkhwast hai ke zyada se zyada tadaad mein ground tashreef la kar apni team ko support karein aur is historical final ka hissa banein.
✍️ Rehmat Editor
📞 03101194740