31/12/2025
خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقے، وادیٔ تیراہ میدان میں اس وقت تیز برفباری جاری ہے ❄️🥺۔ قدرت نے پہاڑوں، وادیوں اور فضاؤں کو برف کی حسین چادر میں لپیٹ دیا ہے۔ 🥺بس اگر کوئی کمی ہے تو امن کی ہے، اللہ ہم سب پر خصوصی رحم فرمائے آمین🤲🥺
12/08/2024