26/11/2023
New rule will be implemented on field. Offside
This is an official page of Eleven Star Togh Bala football team
26/11/2023
New rule will be implemented on field. Offside
26/11/2023
Dream
29/10/2023
پہلا
" اول خدمت توغ "
آل کوہاٹ اوپن فٹبال
چیلینج کپ
⚽آج کے میچ کا نتیجہ ⚽
مانچسٹر کلب گنڈیالی-5
VS
آفریدی کلب بابری بانڈہ-3
مانچسٹر کلب گنڈیالی کو الیون سٹار ایف سی توغ کی طرف سے جیت بہت بہت مبارک ہو۔
Hard luck Afridi Club Babbri Banda
تمام تماشائیوں کا تہہ دل سے شکریہ۔ تمام توغ بالا کے لوگوں کا شکریہ، آپ کے تعاون کا شکریہ۔ تمام باہر علاقوں سے آنے والے ہردلعزیز مہمانوں کا شکریہ۔آپ کی آمد سے ہی اس ٹورنامنٹ کو چار چاند لگ گے۔ تمام کھلاڑیوں، گراؤنڈ انتظامیہ اور خاص کر سمر حیات بنگش اور فضل خان کا شکریہ جنھوں نے گراؤنڈ کو وقت دیا اور اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنایا۔
انشاء اللّٰہ آپ کو بہت جلد اس سے بہتر ٹورنامنٹ کے انعقاد کی خوشخبری ملی گی۔
آخر میں اس دعا کے ساتھ اختتام ہے کہ اللّٰہ تعالٰی ہمیں اسی طرح اتفاق و اتحاد سے رکھے اور سب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین
Kohat
نوٹ: دونوں ٹیمیں 4 بجے تک گراؤنڈ پہنچے کی کوشش کریں۔ اور اپنا بال ساتھ لائیں۔
اگر دونوں ٹیمیں اپنے وقت پر گراؤنڈ میں مکمل کیٹ کے ساتھ نہ اتریں تو دونوں ٹیموں کو 2000 روپے جرمانہ کیا جائے گا، اور جرمانہ اسی وقت وصول کیا جائے گا۔ بغیر جرمانے کے میچ شروع نہیں کیا جائے گا۔
دونوں ٹیموں سے درخواست ہے کہ وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔
پہلا
" اول خدمت توغ "
آل کوہاٹ اوپن فٹبال
چیلینج کپ
⚽آج کے میچ کا نتیجہ ⚽
مانچسٹر کلب گنڈیالی-0
VS
الیون سٹار ایف سی توغ بالا-0
مانچسٹر کلب گنڈیالی کی جیت پنالٹی شوٹ آؤٹ میں۔
مبارک باد مانچسٹر کلب گنڈیالی کو۔
بروز اتوار
🇵🇰 فائنل 🇵🇰
مانچسٹر کلب گنڈیالی
VS
آفریدی کلب بابری بانڈہ
Kohat
25/10/2023
نوٹ: دونوں ٹیمیں 4 بجے تک گراؤنڈ پہنچے کی کوشش کریں۔ اور اپنا بال ساتھ لائیں۔
اگر دونوں ٹیمیں اپنے وقت پر گراؤنڈ میں مکمل کیٹ کے ساتھ نہ اتریں تو دونوں ٹیموں کو 2000 روپے جرمانہ کیا جائے گا، اور جرمانہ اسی وقت وصول کیا جائے گا۔ بغیر جرمانے کے میچ شروع نہیں کیا جائے گا۔
دونوں ٹیموں سے درخواست ہے کہ وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔
پہلا
" اول خدمت توغ "
آل کوہاٹ اوپن فٹبال
چیلینج کپ
⚽آج کے میچ کا نتیجہ ⚽
مانچسٹر کلب گنڈیالی-1
VS
خان کلب گمبٹ-0
کل کوئی میچ نہیں ہو گا۔
بروز جمعہ
دوسرا بڑا شاندار سمی فائنل
الیون سٹار ایف سی توغ بالا
VS
مانچسٹر کلب گنڈیالی
Kohat
Luqman Khan
Playing position: Center Man
Footed: Left Footed
نوٹ: دونوں ٹیمیں 4 بجے تک گراؤنڈ پہنچے کی کوشش کریں۔ اور اپنا بال ساتھ لائیں۔
اگر دونوں ٹیمیں اپنے وقت پر گراؤنڈ میں مکمل کیٹ کے ساتھ نہ اتریں تو دونوں ٹیموں کو 2000 روپے جرمانہ کیا جائے گا، اور جرمانہ اسی وقت وصول کیا جائے گا۔ بغیر جرمانے کے میچ شروع نہیں کیا جائے گا۔
دونوں ٹیموں سے درخواست ہے کہ وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔
پہلا
" اول خدمت توغ "
آل کوہاٹ اوپن فٹبال
چیلینج کپ
⚽کل کا شاندار میچ ⚽
مانچسٹر کلب گنڈیالی
VS
خان کلب گمبٹ

آج کے پہلے شاندار سمی فائنل کا نتیجہ
آفریدی کلب بابری بانڈہ-1
VS
شاہین کلب بلی ٹنگ-0
Kohat
نوٹ: دونوں ٹیمیں 4 بجے تک گراؤنڈ پہنچے کی کوشش کریں۔ اور اپنا بال ساتھ لائیں۔
اگر دونوں ٹیمیں اپنے وقت پر گراؤنڈ میں مکمل کیٹ کے ساتھ نہ اتریں تو دونوں ٹیموں کو 2000 روپے جرمانہ کیا جائے گا، اور جرمانہ اسی وقت وصول کیا جائے گا۔ بغیر جرمانے کے میچ شروع نہیں کیا جائے گا۔
دونوں ٹیموں سے درخواست ہے کہ وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔
پہلا
" اول خدمت توغ "
آل کوہاٹ اوپن فٹبال
چیلینج کپ
⚽آج کا پہلا شاندار سمی فائنل ⚽
آفریدی کلب بابری بانڈہ
VS
شاہین کلب بلی ٹنگ
Kohat
نوٹ: دونوں ٹیمیں 4 بجے تک گراؤنڈ پہنچے کی کوشش کریں۔ اور اپنا بال ساتھ لائیں۔
اگر دونوں ٹیمیں اپنے وقت پر گراؤنڈ میں مکمل کیٹ کے ساتھ نہ اتریں تو دونوں ٹیموں کو 2000 روپے جرمانہ کیا جائے گا، اور جرمانہ اسی وقت وصول کیا جائے گا۔ بغیر جرمانے کے میچ شروع نہیں کیا جائے گا۔
دونوں ٹیموں سے درخواست ہے کہ وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔
پہلا
" اول خدمت توغ "
آل کوہاٹ اوپن فٹبال
چیلینج کپ
⚽آج کے بہترین میچ کا نتیجہ ⚽
سدا بہار کلب غلام بانڈہ-1
VS
مانچسٹر کلب گنڈیالی-2
بروز اتوار کوئی میچ نہیں کھیلا جائے گا ۔
Kohat
نوٹ: دونوں ٹیمیں 4 بجے تک گراؤنڈ پہنچے کی کوشش کریں۔ اور اپنا بال ساتھ لائیں۔
اگر دونوں ٹیمیں اپنے وقت پر گراؤنڈ میں مکمل کیٹ کے ساتھ نہ اتریں تو دونوں ٹیموں کو 2000 روپے جرمانہ کیا جائے گا، اور جرمانہ اسی وقت وصول کیا جائے گا۔ بغیر جرمانے کے میچ شروع نہیں کیا جائے گا۔
دونوں ٹیموں سے درخواست ہے کہ وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔
پہلا
" اول خدمت توغ "
آل کوہاٹ اوپن فٹبال
چیلینج کپ
⚽آج کے بہترین میچ کا نتیجہ ⚽
میڈریڈ کلب تولنج گنڈیالی-0
VS
شاہین کلب بلی ٹنگ-1
کل کا بہترین میچ
بروز ہفتہ
سدا بہار کلب غلام بانڈہ
VS
مانچسٹر کلب گنڈیالی
Kohat
نوٹ: دونوں ٹیمیں 4 بجے تک گراؤنڈ پہنچے کی کوشش کریں۔ اور اپنا بال ساتھ لائیں۔
اگر دونوں ٹیمیں اپنے وقت پر گراؤنڈ میں مکمل کیٹ کے ساتھ نہ اتریں تو دونوں ٹیموں کو 2000 روپے جرمانہ کیا جائے گا، اور جرمانہ اسی وقت وصول کیا جائے گا۔ بغیر جرمانے کے میچ شروع نہیں کیا جائے گا۔
دونوں ٹیموں سے درخواست ہے کہ وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔
پہلا
" اول خدمت توغ "
آل کوہاٹ اوپن فٹبال
چیلینج کپ
⚽آج کے بہترین میچ کا نتیجہ ⚽
چاند کلب شیخان -1
VS
آفریدی کلب بابری بانڈہ-1
آج کا میچ آفریدی کلب بابری بانڈہ نے پنالٹی شوٹ آؤٹ میں جیت لیا۔
کل کا بہترین میچ
بروز جمعہ
میڈریڈ کلب تولنج گنڈیالی
VS
شاہین کلب بلی ٹنگ
Kohat